Pakistan& DG Khan daily weather update

Pakistan& DG Khan daily weather update پورے پاکستان اور ڈی جی خان کا موسم سب سے تیز اور مستند

17/07/2025

راولپنڈی ،اسلام آباد ،جہلم اور چکوال میں شدید ترین طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال
پاک فوج نے خراب موسم بھی ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری

17/07/2025

راولپنڈی ،اسلام آباد میں سیلابی صورتحال نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دئے گئے

17/07/2025

راولپنڈی ، اسلام آباد اور چکوال میں شدید ترین طوفانی بارش کے باعث پاک فوج طلب
چکوال میں 300 ملی میٹر بارش

16/07/2025

چکوال میں بادل پھٹ پڑے شدید ترین نقصان کا خدشہ
طوفانی بارش نے تباہی مچا دی

ہم نے آپ کو اس سال مون سون کی خطر ناک صورتحال سے پہلے آگاہ کر دیا تھا
15/07/2025

ہم نے آپ کو اس سال مون سون کی خطر ناک صورتحال سے پہلے آگاہ کر دیا تھا

15/07/2025

شمال مشرقی پنجاب میں شدید ترین بارش جاری

14/07/2025

اگلے تین سے چار دن ڈی جی خان سمیت جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کے امکان
شدید ترین بارشوں کے باعث دن کے درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے جانے کے امکانات

14/07/2025

اب آپ اسے کیا کہیں گے ؟؟

14/07/2025

ڈی جی خان کے ندی نالوں میں شدید ترین طغیانی

14/07/2025

ڈی جی خان میں طوفانی بارش کے بعد مقامی ندی نالوں میں طغیانی
بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے اگست تک جاری رہے گا ابھی شدت مزید بڑھے گی

11/07/2025

الحمداللہ ڈی جی خان کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارش

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan& DG Khan daily weather update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share