DG khan news

DG khan news Dgk social media news group

13/08/2026

تمام تقریبات حنیف پتافی کریں،اجتماع کرنا ہو حنیف پتافی کریں، عوام اور انتظامیہ کے ساتھ ہر دکھ سکھ میں حنیف پتافی رہیں۔۔۔
تو عوام پر راج بھی حنیف پتافی ہی کریں گے۔۔۔۔باقی سارے بس پمپ پریشر کوڑ بتوڑ تے گزارہ رکھی پئین
بقول مانی میرانی

30/07/2026

پریس ریلیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زونل سیکرٹری ملک ارشاد احمد۔۔ نے زونل چئیر مین شہباز احمد بھٹہ صاحب کے ظالمانہ نا جائز تبادلہ پہ سرکل ڈیرہ غازی خان کے تمام ڈویژنل سب ڈویژنل عہدے داروں سے روجھان سے وہوا تک مشاورت کی گئی ، تمام عہدے داروں نے متفقہ طور پہ سرکل کے تمام ڈویژن وسب ڈویژن میں ہر قسمی کام بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔جس پہ زونل سیکرٹری ملک ارشاد احمد نے زونل چئیر مین شہباز احمد بھٹی صاحب کے نا جائز تبادلہ کے کینسل ہونے تک ہر قسمی کے کام ۔ریڈ نگ ۔بلنگ فیڈر ۔۔ کمپلیٹس نہ کرنے کا اعلان ۔۔۔۔۔
ریجنل چیئرمین چوہدری غلام رسول گجر صاحب سے مشاورت مکمل ۔۔۔۔۔۔
۔اس فیصلہ پہ تمام ڈویژنل و سب ڈویژنل عہدے داروں نے مکمل کام بند کرنے کا اعلان کردیا۔
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین زندہ باد
۔ریجنل چئیر مین چودھری غلام رسول گجر صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔
ظلم کے ضابطے ھم نہیں مانتے
سیاسی تبادلہ کینسل کرو

بطور ایم این اے شہر کی بہتر خدمت کون کر سکے گا اپنی رائے دیں کمنٹ میں !
28/07/2026

بطور ایم این اے شہر کی بہتر خدمت کون کر سکے گا اپنی رائے دیں کمنٹ میں !

27/07/2026

کرپشن میں ڈسمس فرام
سروس منشی کے بیٹے نے ایک نیا ڈرائیور رکھ لیا ہے جو سابقہ ایم پی اے تھا اب منشی اللہ

23/07/2026

📊 آئیے ایک سروے کرتے ہیں!

⚡ واپڈا کی کون سی ہیلپ لائن عوام کے لیے سب سے زیادہ مددگار ہے؟

جس نمبر پر:
✅ عوام کی داد رسی کی جاتی ہو
✅ شکایت فوری درج ہوتی ہو
✅ کمپلینٹ جلد حل ہوتی ہو

اپنی اپنی رائے اور تجربہ کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇

📞 ہیلپ لائن نمبرز:

0319-9763768
064-9260232
064-9260239
118

💬 آپ کے تجربے کے مطابق کون سا نمبر سب سے زیادہ مؤثر ہے؟

18/07/2026

قادر پٹواری کو کوئی جانتا ہے جو کرپشن کیس میں ڈس مس فرام سروس ہوا تھا اور ایک نے اسے اپنا منشی رکھ لیا تھا پھر

18/07/2026

جہاں کا ایم این اے
ٹرانسفارمر تبدیل کرانے کو کامیابی جانتا ہو
وہاں سدھار ممکن نہیں۔۔۔۔ڈی جی خان والو آپ کا نصیب۔۔۔

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG khan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Dera Ghazi Khan.