Daily Khabrain Kot Chutta

Daily Khabrain Kot Chutta Official Page,
Rana Muhammad Saleem
Reporter Rohi Tv/ 24 News HD
Daily Khabrain

https://youtube.com/shorts/HkpKKNVUFkY?feature=share*ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں شدید طغیانی، ت...
20/08/2025

https://youtube.com/shorts/HkpKKNVUFkY?feature=share

*ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں شدید طغیانی، تحصیل کوٹ چھٹہ کے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، سیلابی صورتحال کے باعث تحصیل انتظامیہ متحرک، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ شکیب سرور کی نگرانی میں ریونیو سٹاف، ریسکیو 1122، محکمہ صحت اور لائیو سٹاک کی ٹیمیں لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے میں مصروف*

Flood 2025 Indus River

https://youtu.be/l-iGG-nK07U78 واں یوم آزادی اور یوم معرکہ حق ( آپریشن بنیان المرصوص) کی کامیابی کا تاریخی جشن*شکریہ اسس...
15/08/2025

https://youtu.be/l-iGG-nK07U
78 واں یوم آزادی اور یوم معرکہ حق ( آپریشن بنیان المرصوص) کی کامیابی کا تاریخی جشن
*شکریہ اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد شکیب سرور، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ جواد الحسن گوندل و تحصیل انتظامیہ*
پر مسرت اور خوشی کے اس موقع پر آپ افسران نے کوٹ چھٹہ کے شہریوں کو تاریخی تفریح فراہم کی جس نے اس ایونٹ کو خوبصورت بنا دیا اور سبز ہلالی پرچم تلے اکھٹے ہو کر کوٹ چھٹہ کے شہریوں نے ثابت کر دیا کہ وہ زندہ قوم ہیں ملکی بقاء، سلامتی اور ترقی کیلئے اپنے اداروں بالخصوص افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں، شاندار اور تاریخی پروگرام کی مکمل ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں

14 August 2025 – Celebrating Independence and the Triumph of Operation Bunyan al-MarsousEvery year on 14 August, Pakistanis across the world unite to celebra...

https://youtu.be/MHunLydsv6s?si=RnCrOcv-SPoNQRYNمیں تو پنجتن کا غلام ہوںسبحان اللہچیف آفیسر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان ، سی...
12/08/2025

https://youtu.be/MHunLydsv6s?si=RnCrOcv-SPoNQRYN

میں تو پنجتن کا غلام ہوں
سبحان اللہ
چیف آفیسر ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان ، سی او میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ و تونسہ شریف جواد الحسن گوندل کا بیداری امت کانفرنس میں خوبصورت کلام
لنک پر کلک کریں اور لطف اندوز ہوں 👆👆👆

main tu panjtan ka Ghulam Hun, by Chief Officer Zilla Council Dera Ghazi Khan CO MC Kot Chutta & Tounsa Sharif

ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن کوٹ چھٹہ ثاقب نواز کو فوری بحال کیا جائے، عوامی مطالبہایس ڈی او ثاقب نواز شاندار شخصیت، محنتی ا...
11/07/2025

ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن کوٹ چھٹہ ثاقب نواز کو فوری بحال کیا جائے، عوامی مطالبہ

ایس ڈی او ثاقب نواز شاندار شخصیت، محنتی اور اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں محکمے کیساتھ مخلص اور ہارڈ ورکر ہونے کیساتھ ساتھ عوام الناس کیساتھ ہمیشہ شائستگی سے پیش آنیوالا، ساری ساری رات عوام کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے خود جاگ کر بجلی کے مسائل حل کرنیوالا، بجلی چوروں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے والے آفیسر کو بلاجواز ٹیکنیکل وجوہات کی خرابی پر معطل کر دینا ایک اچھے اور بہترین آفیسر کیساتھ سراسر زیادتی ہے، ایس ڈی او ثاقب نواز نے وفاقی وزیر توانائی کے حلقے میں تعیناتی کے باوجود میپکو جیسے بے لگام ادارے کو بہترین انداز سے چلایا، امید ہے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اس معاملے کا خصوصی طور پر نوٹس لیں گے اور ثاقب نواز کو فوری بحال کر کے میپکو سب ڈویژن کوٹ چھٹہ میں ان کی خدمات کو جاری رکھوائیں گے



جگر کے عارضہ میں مبتلا جے یو آئی تحصیل کوٹ چھٹہ کے سینئر نائب امیر قاضی عصمت اللہ اسوقت شدید بیمار ہیں دوست احباب سے ان ...
14/06/2025

جگر کے عارضہ میں مبتلا جے یو آئی تحصیل کوٹ چھٹہ کے سینئر نائب امیر قاضی عصمت اللہ اسوقت شدید بیمار ہیں دوست احباب سے ان کی صحتیابی اور حسب توفیق تعاون کی پرزور اپیل ہے، اللہ پاک آپ کے جان، مال، اور رزق میں بے بہا برکت عطاء فرمائے، آمین ثم آمین
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
بنام: عائشہ عصمت 03323119498
فون نمبر:
قاضی عصمت اللہ 03146618808

الحمد اللہ کوٹ چھٹہ میں پہلی بار جدید ترین پینا فلیکس پرنٹنگ مشین کی انسٹالیشن کا کام آخری مراحل میں، انشاء اللہ عنقریب ...
29/05/2025

الحمد اللہ کوٹ چھٹہ میں پہلی بار جدید ترین پینا فلیکس پرنٹنگ مشین کی انسٹالیشن کا کام آخری مراحل میں، انشاء اللہ عنقریب شاندار افتتاح

07/05/2025

آج شام 5 بجے اڈا کوٹ چھٹہ پر افواج پاکستان کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا جائے گا، تمام محب وطن لازمی شرکت کریں
رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم حاصل کرنیوالی خواتین کیلئے اہم اور ضروری اعلان
20/04/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم حاصل کرنیوالی خواتین کیلئے اہم اور ضروری اعلان

18/04/2025

50 فیصد کا بھائیوال مدعی اور25،25 فیصد کے حصہ دار ملزمان، دیکھتا جا شرماتا جا
بے نظیر انکم سپورٹ ڈیپارٹمنٹ زندہ باد، پنجاب پولیس پائندہ آباد

اہم اور ضروری اطلاع
29/01/2025

اہم اور ضروری اطلاع

سندھ میں تعینات منفرد اسٹائل اور فیشن کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا
30/10/2024

سندھ میں تعینات منفرد اسٹائل اور فیشن کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اڈا کوٹ چھٹہ پر محترمہ مریم نواز کے ماڈل فروٹ بازار میں چوروں کا دھاوا، غریب ریڑھی والوں کی سولر پلیٹ، بیٹریاں، نقدی رقم...
27/10/2024

اڈا کوٹ چھٹہ پر محترمہ مریم نواز کے ماڈل فروٹ بازار میں چوروں کا دھاوا، غریب ریڑھی والوں کی سولر پلیٹ، بیٹریاں، نقدی رقم، ترازو، باٹ اور فروٹ چوری کر لیا گیا، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ایسی چوریاں ہونا معمول بن گیا ہے، ڈی ایس پی سرکل کوٹ چھٹہ محمد ارشد رند صاحب سے گذارش ہے کہ نام نہاد انجمن تاجران کے کھڑے کئے گئے چوکیداروں/ گارڈز کو حراست میں لیکر تحقیقات کی جائیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، اعلیٰ پولیس حکام خصوصی دلچسپی اور نوٹس لیکر غریب لوگوں کے ہونیوالے نقصان کا ازالہ کرائیں

Address

Dera Ghazi Khan
32500

Telephone

+923337366600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Khabrain Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Khabrain Kot Chutta:

Share

Category