Afzal Mahtab journalist

Afzal Mahtab journalist میں ہمیشہ باغی رہوں گا ان محفلوں کا
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہے

07/11/2023
06/11/2023

⚠️ ڈیره غازی خان نزد گدائی چوک چور ہنڈا چھینتے ہوئے عوام کے ہاتھ میں آگیا خوب دھولائی ہوئی اپنی قوم چانڈیہ بتاتا ہے

06/11/2023

دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو تو امریکہ کا بحری بیڑہ
اور
ہمارا چندے کا ڈبہ حرکت میں آجاتا ہے
😁😁😁

ڈیرہ غازی خان (افضل مہتاب کھوسہ سے) بھرتیوں کا ڈرامہ رچاکر آفس سپریڈنٹ صرف من پسند امیدواران کو ہی کامرس کالج میں ٹائپنگ...
06/11/2023

ڈیرہ غازی خان (افضل مہتاب کھوسہ سے) بھرتیوں کا ڈرامہ رچاکر آفس سپریڈنٹ صرف من پسند امیدواران کو ہی کامرس کالج میں ٹائپنگ ٹیسٹ کیلئے لے گئے اور ٹیسٹ شیٹ پر نمبر لگانے سے پہلے شیٹ غائب کر گئے اداروں کی مداخلت پر ٹیسٹ شیٹ غلطی سے لے جانے کا اعتراف کرنے والے فخر ملغانی بوگس بھرتیوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تفصیلات کے مطابق سردارفتح محمد بزدار انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خالی آسامیوں میں بھرتی کیلئے غیرقانونی طور پرتعینات آفس سپریڈنٹ فخر ملغانی جو it گروپ کا سربراہ ہے نےگروپ کے کلیدی عہدیداروں کی مشاورت سے من پسند امیدواران کے ٹائپنگ ٹیسٹ خفیہ رکھ کر کرائے جبکہ دیگرامیدواران کوبتلائے بغیر ٹیسٹ کرایا اور اداروں کی معلومات پر شیٹ اپنے ہمراہ لے جانےوالے آفس سپریڈنٹ ساتھ جانے والے اہلکار مذکورہ نے کالج آف کامرس کی انتظامیہ کمیٹی کا کندھا استعمال کیا اور نمبر لگوائے بغیر ریکارڈ لے کراڑن چھو ہوا جس پر چھان بین کے بعد اہلکار مذکورہ نے بتایا کہ ریکارڈ غلطی سے ہمراہ لے گئے تھے جس پر پرنسپل نے کہا کہ وہ کیسے نمبر لگا سکتے ہیں ریکارڈ میں مبینہ طور پر ردوبدل کا قوی امکان ہے اکثر امیدوران کے والدین کو بتایا جارہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اجازت ہی نہیں ملی جبکہ اندرون خانہ بھرتیوں کے عمل کو مکمل کرنے بے روزگار کے حقوق پر پھر ایک دفعہ ڈاکہ ڈالنے کیلئے کرپشن کنگ ٹیم سرگرم عمل ہے اس حوالے سے متعدد حلقوں میں میڈیکل سپریڈنٹ سے رابطہ کیا تو انھوں نے کہا کہ بھرتیوں کے عمل کیلئے فخر عزیز سے رابطہ کیاجاناہی مناسب ہے

04/11/2023

بریکنگ نیوز⚠️
افغانستان اور خیبرپختونخواکاپاک فوج کے خلاف اعلان جنگ!دوسری بڑی ملٹری ایئربیس پر حملہ 17 فوجی نوجوان شہید

04/11/2023

میں ہمیشہ باغی رہوں گا ان محفلوں کا
جہاں شہرت تلوے چاٹنے سے ملتی ہے

04/11/2023

بے حد دردناک 😭

⚠️ تمام موبائلز کمپنیوں کی طرف سے  موبائلز کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔
03/11/2023

⚠️ تمام موبائلز کمپنیوں کی طرف سے موبائلز کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔

بریکنگ نیوز ⚠️ڈیرہ اسماعیل خان۔ٹانک اڈہ پر پولیس کی گاڑی پر دھماکہ دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے؛
03/11/2023

بریکنگ نیوز ⚠️
ڈیرہ اسماعیل خان۔
ٹانک اڈہ پر پولیس کی گاڑی پر دھماکہ دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے؛

03/11/2023

بریکنگ نیوز ⚠️

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیب ترامیم کیس میں آج کے عدالتی حکم نامے کی کاپی عمران خان کو بذریعہ جیل سپرنٹینڈنٹ پہنچانے کی ہدایت کر دی !

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے احتساب عدالتوں کو ٹرائل پر حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا !

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
4477

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Mahtab journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afzal Mahtab journalist:

Share