16/01/2025
اسلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ مسجد زیر تعمیر ہے اور اس کے لیے امداد کی ضرورت ہے جس میں آپ،اینٹ،سیمنٹ،سریاں،بجری،یا پیسہ جس طرح آپ کا دل مطمئن ہو ضرور امداد کیجئے اللہ تعالیٰ گھر پر خرچ کرے دل کھول کر اور ویڈیوں کو جتنا ہوسکے شیئر کریں تاکہ مخیر حضرات تک پہنچ جائے : متولی ۔فقیر محمد اقبال نقشبندی: 03007399073 پر آپ ان سے رابطہ کرسکتے ہے اور یہ ایزی پیسہ 03367373722 نمبر ہے جو بھی بھائی امداد بھیجنا چاہتا ہو اس پر بھیجے ،،،،.