MAH Muhammad Ali Hamza

ماشاءاللہعوامی لیڈر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصافمیڈم رقیہ رمضان ایڈووکیٹ کو سینئر نائب صدر (آئی ایل ایف) I.L.F بننے پ...
16/06/2024

ماشاءاللہ
عوامی لیڈر سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف
میڈم رقیہ رمضان ایڈووکیٹ کو سینئر نائب صدر
(آئی ایل ایف) I.L.F بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔❤️
Congratulations to
Great leader
Ruqia Ramzan


16/06/2024

زندگی +تاریخ *جب کبھی خون کے رشتے دل دکھائیں تو حضرت یوسف علیہ السلام کو یاد کر لینا جن کے بھائیوں نے انھیں کنویں میں پھینک دیا تھا ۔*

*جب کبھی لگے که تمھارے والدین تمھارا ساتھ نہیں دے رہے تو ایک بار حضرت ابراھیم ؑ کو ضرور یاد کر لینا جن که بابا نے انکا ساتھ نہیں دیا بلکہ انکو آگ میں پھنکوانے والوں کا ساتھ دیا.*

*جب کبھی لگے که تمہارا جسم بیماری کی وجہ سے درد میں مبتلا ہے تو ہائے کرنے پہلے صرف ایک بار حضرت ایوبؑ کو یاد کرنا جو تم سے زیادہ بیمار تھے.*

*جب کبھی کسی مصیبت یا پریشانی میں مبتلا ہو تو شکوہ کرنے سے پہلے حضرت یونسؑ کو ضرور یاد کرنا جو مچھلی کے پیٹ میں رہے اور وہ پریشانی تمہاری پریشانیوں سے زیادہ بڑی تھی ۔*

*اگر کبھی جھوٹا الزام لگ جائے یا بهتان لگ جائے ناں ! تو ایک بار اماں عائشہ ؓ کو ضرور یاد کرنا ۔*

*اگر کبھی لگے که اکیلے رہ گۓ ہو تو ایک بار اپنے بابا آدم ؑکو یاد کرنا جن کو اللّٰہ نےاکیلا پیدا کیا تھا اور پھر انکو ساتھی عطا کیا ۔تو تم ناامید نہ ہونا تمہارا بھی کوئی ساتھی ضرور بنے گا ۔*

*اگر کبھی اللّه کے کسی حکم کی سمجھ نہ آرہی ہو تو اس وقت نوح ؑ کو یاد کرنا جنہوں نے بغیر کوئی سوال کیے کشتی بنائی تھی پر اللّه کے حکم کو مانا تھا تو تم بھی ماننا ۔*

*اور اگر کبھی تمھارے اپنے ہی رشتے دار اور دوست تمہارا تمسخر اڑائیں تو نبیوں کے سردار محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو یاد کر لینا ۔*

*تمام نبیوں کو اللّه نے آزمائش میں ڈالا کہ ہم ان کی زندگیوں سے صبر و استقامت ، ہمت وتقوٰی اور ڈٹے رہنے کا سبق حاصل کریں ۔*

*اپنے نبیوں کی زندگیوں کو اپنا رول ماڈل بنائیں۔ انھیں اپنا آئیڈیل بنائیں۔

زخمی اونٹ خریدنے کا اعلاناسلام و علیکم میرے پاکستانیوں جہاں تک میرا یہ میسیج جا سکتا ہے۔ اس مظلوم اونٹ کا میں خریدار ہوں...
15/06/2024

زخمی اونٹ خریدنے کا اعلان
اسلام و علیکم میرے پاکستانیوں جہاں تک میرا یہ میسیج جا سکتا ہے۔ اس مظلوم اونٹ کا میں خریدار ہوں ۔ اسکو مُجھ تک کیسے پہنچا سکتے ہو میری رہنمائی کریں اس اونٹ کے ساتھ اوریجنل ویڈیو کے ساتھ رابطہ کریں ۔ اسکا بہترین علاج۔ اور اسکی ٹانگ لگوا ووں گا ۔اور ساری زندگی انشاء اللّٰہ اسکا خیال رکھوں گا ۔ ظلم بڑھ گیا ہے ظالموں کو ایام اے حج کا بھی خیال نی آیا ۔
03255260710

15/06/2024

صرف باپ ہی اپنے بچوں کے آنگن میں خوشیاں بھرتا ہے ورنہ آجکل کے بھائی بھی کسی قصائی سے کم نہیں..!🔪

حیاتی نہ اباہلی تھی قضا آسی تاں ٹر پوسوںبدن وچ ساہ ودن ھالی ڈکھیں دی عید باقی ھے
13/06/2024

حیاتی نہ اباہلی تھی قضا آسی تاں ٹر پوسوں

بدن وچ ساہ ودن ھالی ڈکھیں دی عید باقی ھے

ثقافتی مِیل دامان                              پوری وسوں کوں کانڈھا                 19-june-2024   Time   7:00 pm       ...
11/06/2024

ثقافتی مِیل دامان

پوری وسوں کوں کانڈھا

19-june-2024 Time 7:00 pm

بمقام پُل نوتک سکھانی

الحمدللہ بااعتماد ادارہ Engr Jamshaid Rafique Junaid rafique
12/02/2024

الحمدللہ بااعتماد ادارہ
Engr Jamshaid Rafique
Junaid rafique

🥀❤️🥀                                                             ❤️❤️❤️❤️❤️
12/02/2024

🥀❤️🥀




❤️❤️❤️❤️❤️

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
12/02/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .




Follow me ☝️🇧🇫👈ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاءاللّٰہخُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود...
12/02/2024

Follow me ☝️🇧🇫👈
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


Address

Dgkhan
Dera Ghazi Khan
3410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category