Muslim Abad Production

Muslim Abad Production اس پیج پر اصلاحی ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی انشاءاللہ
دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں
شکریہ

17/05/2025

کیا اس طرح کی اصلاحی ویڈیوز دوبارہ شروع کریں ؟
اپنی اپنی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیں
شکریہ

09/09/2024

احباب اپنی اپنی راۓ پیش کریں کہ اگلی ویڈیو معاشرے کے کس پہلو پر ہونی چاہیے

ٹیم مسلم آباد پروڈکشن ایک نۓ جذبے کے ساتھ پھر سے میدان میں اتر چکی ہے خوبصورت اصلاحی پیغام اب دوبارہ سے دیکھنے کو ملیں گ...
05/09/2024

ٹیم مسلم آباد پروڈکشن ایک نۓ جذبے کے ساتھ پھر سے میدان میں اتر چکی ہے خوبصورت اصلاحی پیغام اب دوبارہ سے دیکھنے کو ملیں گے انشاءاللہ

مزید سپوٹ کی ضرورت ہے آپ سب دوستوں کی
جو ویڈیو پیغام آپ احباب کو پسند آۓ اسے شیئر لازمی کیا کریں صدقہ جاریہ سمجھ کر

آپ کی محبتوں سے ہمیں حوصلہ افزائ ملتی ہے
آپ سب کا شکریہ❤❤❤

29/06/2024

زمین کا تنازعہ|
اور امام مسجد سے بدلہ لینے کا انوکھا طریقہ]

امام ہے یا نوکر؟

28/06/2024

بجلی کے بلوں میں ناجائز اضافہ اور ٹیکس لگا کر
عوام کو کیسے بیوقوف بنایا جاتا ہے
ملاحظہ کیجئے اس ویڈیو میں

ویڈیو پسند آۓ تو شیئر لازمی کریں

22/06/2024

ہمارے بہت ہی پیارے دوست اور ٹیم ممبر مولانا اویس قرنی صاحب کی صاحبزادے کی طبیعت تاحال ناساز ہے
اور ملتان ایڈمٹ ہیے اس وجہ سے اصلاحی ویڈیوز کا سلسلہ رکا ہوا ہے
جیسے ہی ان کی طبعیت بحال ہوتی ہے اصلاحی ویڈیوز کا رکا ہوا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگا انشاءاللہ

آپ تمام دوستوں سے دعاؤں کی پرزور اپیل ہے
اللہ تعالیٰ سدیس قرنی کو صحت کاملہ آجلہ مستمرا عطافرماۓ
آمین

منجانب: محمد جنید ایڈمن
ٹیم مسلم آباد پروڈکشن

دوست احباب سے گزارش ہے کہ ہماری ٹیم کے سینئر ممبر مولانا اویس قرنی صاحب کے بیٹے محمد سدیس معاویہ کی طبیعت کافی ناساز ہے ...
19/06/2024

دوست احباب سے گزارش ہے کہ ہماری ٹیم کے سینئر ممبر مولانا اویس قرنی صاحب کے بیٹے محمد سدیس معاویہ کی طبیعت کافی ناساز ہے جوکہ ملتان ایڈمٹ ہے
ان کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے
اللہ تعالی سدیس کو صحت کاملہ عطافرماۓ آمین۔۔۔۔

17/06/2024

ٹیم مسلم آباد پروڈکشن کی طرف سے آپ تمام دوستوں کو عیدالاضحی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اس موقع پر اپنے آس پاس تمام غرباء کا لازمی طور پر خیال رکھیں
اللہ تعالی ہم سب کا حامی وناصر ہو آمین۔۔۔۔۔۔

Address

Dg Khan Tounsa Sharef Vehowa
Dera Ghazi Khan

Telephone

+3236277908

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Abad Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share