Ejaz Bhatti

Ejaz Bhatti اے پروردگار جب تک زندہ رکھنا
اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا

31/12/2024

آپ سب دوستوں کو نیا سال مبارک ہو
دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں کامیابیاں اور سکون لے کر آئے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سال آپ کی تمام جائز خواہشات پوری ہوں اور یہ سال آپ کے لیے ترقی و کامیابی کا سال ثابت ہو۔ آمین ❤️ 🤲

24/11/2024

گھبراؤ نہیں پریشان نہ ہو نہ امید نہ ہو
وہ تمھاری ہر صدا سن رہا ہے تمھارے
آنسو اس کیلیئے بہت قیمتی ہیں یہ دیر
فقط تمھارے صبر کا امتحان ہے وہ بہت
جلد تمھاری دعاؤں پر "کُن" فرمائے گا۔
ان شاء اللہ ❤️

17/11/2024
10/11/2024

تمہارا صبر تمہیں اُن مقامات تک پہنچا سکتا ہے جن کا تم گمان بھی نہیں کر سکتے تو پھر یہ مت سوچو کہ کیا ہو گا کب ہو گا، کیسے ہوگا تمہیں بس اللہ پر یقین رکھنا ہے اور صبر کرنا ہے۔ ❤️

08/11/2024

*اے اللہ!*
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

07/11/2024

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے اس کی زندگی میں کامیابیاں اور خوشیاں بھر دے اسے ہر غم اور تکلیف سے دور رکھ اس کی دعاؤں کو قبول کر اور اسے اپنی رحمتوں سے نواز کر اپنے خاص بندوں میں شامل کر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

06/11/2024

جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلائے ہوں ان کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے. 😢

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
02/11/2024

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

الحمداللّٰہ صنم جاوید رہا ہو گئیں....❤️💚
14/07/2024

الحمداللّٰہ صنم جاوید رہا ہو گئیں....

❤️💚

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
01/04/2024

I've just reached 100 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ejaz Bhatti:

Share

Category