Abdul Hameed Writes

Abdul Hameed Writes Music & Saraiki Working

05/09/2024
05/09/2024
04/09/2024

اسلام۔و۔علیکم
آج ایک ویڈیو دیکھی جس میں ڈاکٹر عثمان صاحب جو ہمارے سرائیکی وسیب کا ایک درخشاں ستارہ ہیں اپنے اداروں سے مخاطب تھے کہ میرا بچہ واپس کریں۔۔ میں تو ان کے صبر پر حیران تھا کہ پچھلے دو ماہ سے ان کا لخت جگر جبری گمشدہ ہے اور وہ پھر بھی معاملات کو تحمل سے آگے لے کر جانا چاہتے ہیں۔۔ دو ماہ پہلے بچہ اغواء ہوا آج تک کسی کو خبر نا ہونے دی اور آج تنگ آ کر سوشل میڈیا پر دہائی دی کہ میرا بچہ واپس کریں۔۔ یار یہ ایجنسیوں والے کیسے یہ سب کر لیتے ہیں کہ ایک میٹرک پاس بچہ ، پہلے جس پر سرداروں کے دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا اور وہ موت کے منہ سے واپس آیا تھا اب اسے ریاست نے اٹھا لیا ہے۔۔ ارے بھائی کوئی مسئلہ ہے تو دو دن کے اندر عدالتوں میں پیش کرو یہ کیا طریقہ ہے کہ دو دو ماہ گم کر دو اور والدین کو دھمکاو الگ کہ خبردار آواز نا نکلے۔۔
ڈاکٹر صاحب بار بار حوالہ دے رہے ہیں کہ میں نے کہاں کہاں پاکستان کی نمائندگی کی اور پاکستان کا نام روشن کیا۔۔ سیاسی وابستگی بھی مسلم لیگ ن سے بتا رہے ہیں۔۔ اب ڈاکٹر صاحب کو کیا بتائیں کہ ویگو والے اپنی فرعونیت کی انتہا پر پہنچ چکے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ادارہ ہماری اپنی ذات ہے کہ جس کو چاہیں اٹھا لیں۔۔
میں تمام ذمہ داران سے دست بستہ 🙏 گزارش کرتا ہوں کہ نا صرف فیضان کو بلکہ تمام بے گنا پاکستانیوں کے اغوا کا سلسلہ بند کریں۔۔ اللہ کریم کی عدالت بھی لگنی ہے اس کا ڈر ذہن میں رکھیں۔۔ آپ سے بڑے نمرود بھی ایک مچھر پہ دھیر ہوگئے تھے آل نے بھی مٹی میں مل جانا ہے ان لاچار بوڑھے والدین کے حال پر ترس کھائیں🙏🙏
ہم سرائیکی تو صرف محبت کرنے والے ہیں💞۔۔ کبھی ہمیں سندھ کے ڈاکو مارتے ہیں تو کبھی لبریشن کے دہشتگرد تو کبھی آپ اٹھا لیتے ہیں😥۔۔
ہماری فریاد صرف ایک ہی طاقت تک ہے 🙏کہ اے مالک ارض و سماں🤲 ان بوڑھے اور لاچار والدین کے حال پر رحم فرمائیے جو جیتے جی اپنے بچوں کو دیکھنے کے لئے ترس گئے ہیں۔۔ اے یوسف علیہ السّلام کو یعقوب سے ملانے والے رب العالمین ان بوڑھے والدین کو ان کے بچوں سے ملا دیجئے اور ظالمین کو دنیا و آخرت میں رسوائی نصیب ہو۔۔ آمین یارب العالمین 😥

کھری ڳالھ Khari Galh

13/08/2024

افسوس ناک خبر آئی ہے
مرضِ شہباز کی وجا سے
انٹر نِٹ سروس icu میں
ہے تمام پاکستانیوں سے دُعا کی اپیل ہے

13/08/2024

اچھا سارے سیانڑیں ٻیٹھو
ـ بِھرا کوں ہِک ڳالھ تاں ݙسو ــ؟

14اگست دھانوݨا وی پوسی یا کائنا

13/08/2024

پچھلے دو دن کے سروے کے مطابک
پاکستان کے 81% لوگ یہی
سوچ رہے ہیں کہ
کاش میں ــ ارشد ندیم ہوتا

09/08/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Address

Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hameed Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Hameed Writes:

Share