Fayyaz Hussain

Fayyaz Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fayyaz Hussain, Digital creator, Dera Ghazi Khan-32200, Dera Ghazi Khan.

"آج کا دن بہت خاص ہے، سینئر کار پینٹر ارشد خان زہرانی صاحب کے ساتھ یہ خوبصورت لمحہ بانٹ کر دل خوش ہو گیا۔ ان کی مہارت او...
16/09/2026

"آج کا دن بہت خاص ہے، سینئر کار پینٹر ارشد خان زہرانی صاحب کے ساتھ یہ خوبصورت لمحہ بانٹ کر دل خوش ہو گیا۔ ان کی مہارت اور شائستگی قابلِ تعریف ہے—ہمیشہ یاد رہے گا۔"

Good morning Pakistan
16/09/2026

Good morning Pakistan

14/09/2026

القرآن الکریم سورۃ الزمر
نئے ہفتے کی نئی صبح کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے
مزید ایسی تلاوت کی ویڈیو دیکھنے کیلئے پیج کو فالو کریں

14/09/2026
ڈی جی خان سے ڈیرہ اسماعیل خان تک ون وے روڈ بنانے کیلئے دری پیر عادل پل کو ڈبل کرنے کیلئے مشینری پہنچ چکی ہے
12/09/2026

ڈی جی خان سے ڈیرہ اسماعیل خان تک ون وے روڈ بنانے کیلئے دری پیر عادل پل کو ڈبل کرنے کیلئے مشینری پہنچ چکی ہے

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکسجس کو اچھے بھی لگے اُس نے بھی پتھر پھینکا ♥️🫀پیارا بیٹا شیان فیاض نئے  سوٹ میں ...
11/09/2026

ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اُس نے بھی پتھر پھینکا
♥️🫀
پیارا بیٹا شیان فیاض نئے سوٹ میں پیارا لگ رہا ہے

یہ دنیا جھوٹ کی تہوں میں لپیٹی ایک پیاز کی مانند ہے پردے ہٹیں گے تو آنکھوں میں تو آنسو آئیں گے۔
11/09/2026

یہ دنیا جھوٹ کی تہوں میں لپیٹی ایک پیاز کی مانند ہے

پردے ہٹیں گے تو آنکھوں میں تو آنسو آئیں گے۔

10/09/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ بہادر، ولد امام بخش بھنڈانی بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ نمازِ جنازہ کل صبح9 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے 🌹    جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر
10/09/2026

انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے 🌹
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر

❤️❤️اقبال حجانی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر 💝💝
10/09/2026

❤️❤️اقبال حجانی کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر 💝💝

Address

Dera Ghazi Khan-32200
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fayyaz Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Dera Ghazi Khan.