پیام وسیب

پیام وسیب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پیام وسیب, Media/News Company, Dera Ghazi Khan.

10/06/2025

اپنے بزنس کو لاکھوں لوگوں تک پہنچائیں!
اب اپنے بزنس Business کا ایڈ Ad ہمارے پیج پر چلائیں اور حاصل کریں زبردست ریچ اور ٹارگٹڈ آڈینس۔
ہماری پوسٹس لاکھوں لوگوں تک پہنچتی ہیں، اور یہی آپ کے بزنس کی ترقی کا موقع ہے! Targeted Audience کے ذریعے آپ کے پروڈکٹس یا سروسز اُن لوگوں تک پہنچیں گے جنہیں واقعی ضرورت ہے۔
Contact Number: 03404794990
DM me for paid promotions💥

  شکریہ سردار شیر علی خان گورچانی شکریہ مرزا فرحان خان مغل  انصاری کالونی کا دیرینہ مسئلہ   جس کی وجہ سے سکولوں کے بچوں ...
30/05/2025


شکریہ سردار شیر علی خان گورچانی
شکریہ مرزا فرحان خان مغل
انصاری کالونی کا دیرینہ مسئلہ جس کی وجہ سے سکولوں کے بچوں سمیت آنے جانے والی ٹریفک ایک فٹ سیوریکا غنڈہ پانی جھاگ کر جاتے تھے آج وہ مسئلہ حل کروا دیا جس کا اہل محلہ سمیت اہلیان کوٹلہ مغلاں تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔
منجانب:-
بہرام خان لوہار و اہلیان کالونی

اصف منظور — کوٹلہ مغلان کا ابھرتا ہوا نوجواناصف منظور کوٹلہ مغلان کا ایک باصلاحیت، پڑھا لکھا اور باشعور نوجوان ہے جو نہ ...
24/05/2025

اصف منظور — کوٹلہ مغلان کا ابھرتا ہوا نوجوان

اصف منظور کوٹلہ مغلان کا ایک باصلاحیت، پڑھا لکھا اور باشعور نوجوان ہے جو نہ صرف علمی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر چکا ہے بلکہ سیاست جیسے اہم شعبے میں بھی اپنی گہری بصیرت کا لوہا منوا چکا ہے۔ پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری اعلیٰ نمبروں کے ساتھ حاصل کر کے انہوں نے علم و فہم کی دنیا میں ایک نمایاں مقام بنایا ہے۔

اصف نہ صرف کوٹلہ مغلان بلکہ پورے علاقہ جام پور اور ارد گرد کی سیاست پر گہری نظر رکھتا ہے۔ مقامی، علاقائی اور ملکی سیاست کے پیچیدہ معاملات کو سمجھنے اور ان پر مدلل رائے دینے کی صلاحیت اسے دیگر نوجوانوں سے ممتاز بناتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کوٹلہ مغلان کے سیاسی حلقوں میں ایک معروف اور معتبر نام بن چکا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ اصف منظور، معروف سیاسی شخصیت میاں عرفان بودلہ کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ ان کے گہرے مراسم اور باہمی اعتماد کا رشتہ سیاسی سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جو ان کی سیاسی سوجھ بوجھ اور سنجیدگی کا عکاس ہے۔

ان کا ایک باخبر اور فعال میڈیا پلیٹ فارم "پیام وسیب" کے نام سے سوشل میڈیا پر موجود ہے، جو علاقے کی تازہ ترین خبروں، سیاسی صورتحال، سماجی مسائل اور دیگر اہم امور پر بروقت اور مصدقہ معلومات فراہم کرتا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس پیج کو ضرور فالو کریں تاکہ آپ اپنے علاقے کی خبروں سے ہر لمحہ باخبر رہیں۔

اصف منظور نہ صرف ایک علم دوست اور سیاسی شعور رکھنے والا نوجوان ہے بلکہ کھیلوں میں بھی بھرپور دلچسپی رکھتا ہے۔ اس نے اپنے گرد ایسے پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے افراد کا حلقہ احباب قائم کر رکھا ہے جو معاشرے کی بہتری کے لیے سوچتے اور عمل کرتے ہیں۔

یہ نوجوان مستقبل میں نہ صرف اپنے علاقے بلکہ ملک کے لیے بھی ایک قیمتی اثاثہ ثابت ہو سکتا ہے۔ دعا ہے کہ اصف منظور اپنی محنت، خلوص اور وژن کے ساتھ ترقی کی منازل طے کرے اور اپنے علاقے کا نام مزید روشن کرے۔

   سابق چیئرمین پیر عرفان اکرم بودلہ کو ممبر عوامی رابطہ کمیٹی  تھانہ صدر جامپور بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ❤️
24/05/2025


سابق چیئرمین پیر عرفان اکرم بودلہ کو ممبر عوامی رابطہ کمیٹی تھانہ صدر جامپور بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ❤️

  انشاءاللہ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ✌️Peer Irfan Akram Bodla Peer Kamran Akram Bodla Peer Jahanzeb Akram Bodla
23/05/2025


انشاءاللہ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ✌️
Peer Irfan Akram Bodla
Peer Kamran Akram Bodla
Peer Jahanzeb Akram Bodla

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923346451118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیام وسیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیام وسیب:

Share