07/05/2024
اسرائیل نے سارے غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے کے بعد آخری حصے رفح پر حملہ شروع کر دیا ہے۔
غزہ کے تمام شہری اسی علاقے میں پناہ گزین ہیں جنہیں ہنگامی طور پر علاقہ خالی کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔