Arshad Ak Official

Arshad Ak Official محمد ارشد ڈپٹی سیکرٹری انمول پریس کلب کرمداد قریشی 03098110870

11/08/2026

میں نے HBL کا اے ٹی ایم کارڈ ایم سی بی بنک کی اے ٹی ایم مشین استمال کی 20000نکالنے پر صرف 3000 نکلے ہیں 17000 کم ہیں جس کی کمپلینٹ میں کرائیبہے کوئی مسئلہ حل نہیں ہورہا ہے

04/08/2026
04/08/2026

Dear Valued Client, Regarding your complaint no. C2307260450, the member bank has confirmed that your disputed transaction was executed successfully from their end for details, call 111-111-425. should you wish to pursue the complaint further, you may contact the alternative grievance redressal forum banking mohtasib pakistan, 5th floor, shaheen complex, m.r. kiyani road, karachi, phone: (021) 99217334-38, email: [email protected].
Your feedback is important to us. How was your experience regarding resolution of your complaint? Please reply CRU1 - If you are satisfied, CRU2 - if you are dissatisfied. Standard SMS charges apply. Thank you.

28/07/2026

* ڈیرہ غازی خان عدالتی حکم پر ایس ایچ او دراہمہ کے خلاف اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج*
عدالتی حکم پر ایس ایچ او دراہمہ نجیب اللہ کے خلاف ان کے اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سب انسپکٹر محبوب الٰہی کی مدعیت میں دفعہ 155 کے تحت درج کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سینئر سول جج شفقت عباس نے 18 جولائی 2026 کو مراسلہ نمبر 194 جاری کرتے ہوئے ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کو ہدایت کی تھی کہ مقدمہ نمبر 400/26 میں ایس ایچ او نجیب اللہ کو متعدد بار طلب کیے جانے کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے اور نہ ہی مقدمے کا چالان جمع کرایا۔ عدالت نے اس رویے پر پولیس آرڈر 2002 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی، جس کے بعد ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

28/07/2026

نہ 25 پیسے نہ 50 پیسے پورے 100 پیسے پٹرول کی قیمت کم ہوگئی۔خوشی کی
🙏🙏🙏انتہا نہ رہی ۔

27/07/2026

بھارت میں 22لاکھ نوجوانوں کا امتحان چوری ہوا وہ کھڑے ہو گئے پاکستان میں 25 کروڑ ووٹ چوری ہوگئے مگر سوئے ہوئے ہیں ۔۔

Address

Dera Ghazi Khan
33401

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Ak Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share