zahid irshad digital creator

zahid irshad digital creator all social service provider&Top News

15/06/2025

Trading

15/06/2025
15/06/2025

*چند گھنٹوں تک ٹی وی سے نظر نہ ہٹائیں ہم دنیا کو سرپرائز دینے جارہےہیں: ایران* 🇮🇷

*🔴ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا*  *🔵ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد...
15/06/2025

*🔴ایران اسرائیل کشیدگی: 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت مزید مشکل میں پھنس گیا*

*🔵ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد جوابی کارروائی کی وجہ سے 6 ممالک کی فضائی حدود مسلسل بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر نہیں ہوا، تاہم بھارت کی ہوا بازی کی صنعت کو شدید نقصانات کا سامنا ہے۔*

*🟠ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حملے کے دوران بھارت کی 30 پروازوں کے رخ موڑنا پڑیے اور درجنوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔*

15/06/2025

لبنانیوں کا منفرد انداز میں جشن

15/06/2025

اسرائیل اور ایران کے مابین جاری جنگ کے باعث دو دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پرواز منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایران اسرائیل جنگ کے بعد سب سے زیادہ اسرائیل کا تل ابیب ائیر پورٹ متاثر ہوا ہے جبکہ دمشق، بغداد، تہران، بیروت اور امان کوئین ائیرپورٹ بھی مسلسل بند ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایران، شامل کے شہر بغداد اور اسرائیل کی فضائی حدود 2 روز سے مسلسل بند ہے جبکہ اردن لبنان شام کی فضائی حدود سے مخصوص پروازیں پیشگی اجازت سے جزوی طور پر گزر سکی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل کے تل ابیب ائیرپورٹ سے 44 ممالک کے لیے یومیہ 100 ائیرپورٹس کی پروازیں آپریٹ کی جاتی ہیں جبکہ اردن کے امان کوئین عالیہ ائیرپورٹ سے روزانہ 40 ملکوں کے 81 ائیرپورٹ کی پروازیں چلائی جاتی ہیں۔

شام کے دمشق ائیرپورٹ سے 13 ملکوں کی ملکوں کے 20 ائیرپورٹس پر سروس فراہم کی جاتی ہے جبکہ عراق کے بغداد ایئرپورٹ سے 18 ممالک کے 32 ائیرپورٹس کی پروازیں آتی جاتی ہیں۔

ایران کے تہران ائیرپورٹ سے 23 ملکوں کے 51 ائیرپورٹس پر فضائی سروس فراہم کی جاتی ہے جبکہ لبنان کے بیروت ائیرپورٹ سے 26 ممالک کے 49 ائیرپورٹس کے لیے پروازیں چلائی جاتی ہیں۔

فلائٹ ریڈار کے ڈیٹا کے مطابق ان ائیرپورٹس کی ایک دن میں 3 ہزار پروازیں منسوخ ہورہی ہیں جبکہ بڑی تعداد میں پروازیں متاثر بھی ہوئیں۔

15/06/2025

اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، ٹائمز آف اسرائیل کا دعویٰ

امریکا نے جنگ میں شامل ہونے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی، اسرائیلی اخبار

15/06/2025

*ٹریفک پولیس کے نظام میں سب سے بڑی تبدیلی کا فیصلہ۔* نئے پلان کے مطابق کوئی ٹریفک وارڈن کسی شہری کا چالان نہیں کرے گا
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان صرف سیف سٹی کیمروں کے زریعے کئیے جائیں گے
کیمروں کی عدم موجودگی والی شاہراہ پر وارڈن محض گاڑی کی تصویر سیف سٹی کو بھیجے گا سیف سٹی تصویر پر خلاف ورزی کا تعین کر کے چالان جاری کرے گا ٹریفک پولیس اہلکار اب محض ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور پبلک سروس کا کام کریں گے سٹی ٹریفک پولیس میں بڑی تبدیلی کا پلان وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے منظور
جلد پلان کو کابینہ سے منظوری کے بعد نافذ کر دیا جائے گا۔
وزیراعلی مریم نواز

15/06/2025

ایران کے فضائی دفاع کو بڑی حد تک بحال کر دیا گیا ہے۔ لیکن اسرائیلی فضائی حملے بند نہیں ہوئے۔ درحقیقت ایران کی موجودہ صلاحیتوں کے ساتھ ایسا ممکن نہیں ہے۔
تاہم، اسرائیل کی آپریشنل لچک کم ہو جائے گی، کیونکہ سٹیلتھ F-35 کے علاوہ باقی جیٹ طیاروں کو مفت رسائی نہیں ملے گی۔بہت سے لوگوں نے شکایت کی ہے کہ ایران پاکستان کے فضائی دفاع کو اتنی تیزی سے بحال کرنے میں مدد کر رہا ہے۔
پاکستان کے پاس چوکس رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ اگر ایران کا فضائی دفاع ٹوٹ جاتا ہے تو اگلا آسان ہدف پاکستان کی سرحدیں ہوں گی۔ یہ پاکستان کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔- نعیم حسن

15/06/2025

*‏ایران کی IRGC نے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں 73 افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں سے زیادہ تر ہندوستانی شہری ہیں۔ذرائع*

Address

Dera Ghazi Khan
SOCIALPROVIDER

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zahid irshad digital creator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share