Buy & Sell Market Pakistan

Buy & Sell Market Pakistan sell and buy

13/08/2025

تعلیمی اداروں کے سربراہان سے گزارش ہے کہ چودہ اگست کی تقریبات میں بچیوں سے ڈانس نہ کروائیں۔ یہ ملک اس کام کے لیے آزاد نہیں ہوا تھا۔

13/08/2025

یہ ایک سچی اور دردناک کہانی ہے جو ہمیں غصے کے انجام اور بچوں سے حسنِ سلوک کا سبق دیتی ہے

ایک دن ایک بچہ گھر کے اندر کھیل رہا تھا کھیل کے دوران اس سے کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا شیشہ ٹوٹنے کی آواز سن کر باپ فوراً آیا اور غصے سے پوچھا یہ شیشہ کس نے توڑا گھر والوں نے بتایا کہ یہ بیٹے نے کیا ہے جو درمیانی عمر کا تھا

باپ کو غصہ آیا اس نے زمین سے ایک موٹی لکڑی اٹھائی اور غصے میں بچے کو مارنا شروع کر دیا بچہ روتا رہا چلاتا رہا لیکن باپ کو ہوش نہ رہا جب مار پیٹ ختم ہوئی تو بچہ چپ چاپ اپنے بستر پر چلا گیا تھکن اور درد کے ساتھ اس نے پوری رات ڈر اور گھبراہٹ میں گزار دی

صبح ہوئی تو ماں بیٹے کو جگانے آئی تو دیکھا اس کی دونوں ہاتھوں کا رنگ بدل چکا ہے ماں نے زور سے چیخ ماری باپ بھی دوڑا آیا اور وہی حالت دیکھ کر حیران رہ گیا دونوں فوراً بچے کو اسپتال لے گئے

ڈاکٹر نے معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ اس کی دونوں ہتھیلیوں میں زہر پھیل چکا ہے کیونکہ لکڑی جس سے مارا گیا تھا اس میں پرانے زنگ آلود کیل لگے ہوئے تھے جو باپ کو غصے میں نظر نہ آئے

اب زہر جسم میں پھیلنے کا خطرہ تھا ڈاکٹر نے کہا اگر فوراً فیصلہ نہ کیا گیا تو ہاتھ کے بعد بازو اور پھر پورا جسم متاثر ہو سکتا ہے اور بچہ جان سے بھی جا سکتا ہے باپ نے روتے ہوئے اجازت دی اور بچے کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے گئے
بچہ ہوش میں آیا تو خالی کلائیوں کو دیکھ کر حیران رہ گیا باپ کی طرف دیکھا اور لرزتی آواز میں کہا بابا مجھے معاف کر دو میں آئندہ کچھ نہیں توڑوں گا بس میرے ہاتھ واپس دے دو

یہ منظر باپ برداشت نہ کر سکا وہ غم اور ندامت کے بوجھ تلے اسپتال کی عمارت سے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر بیٹھا

🌿 سبق

جب بھی بچوں سے کوئی غلطی ہو جائے تو برداشت کا دامن نہ چھوڑیں کیونکہ ایک لمحے کا غصہ پوری زندگی کی ندامت بن سکتا ہے

بچے اگر کوئی چیز توڑ بھی دیں تو وہ دوبارہ آ سکتی ہے لیکن ایک بچپن ایک ہاتھ ایک جان کبھی واپس نہیں آ سکتی

اللہ تعالیٰ نے بچوں کو ہماری زندگی کی زینت کہا ہے ان پر ہاتھ اٹھانے سے پہلے سوچا کریں کہ اگر ہاتھ کاٹنا پڑے تو کیا ہم جی سکیں گے

اس پیغام کو عام کریں تاکہ کوئی اور باپ ماں ایسی غلطی نہ دہرائے..
*کاش کہ میری یہ بات۔۔۔۔۔ تیرے دل میں اتر جائے*_
✍️ _*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے

13/08/2025
12/08/2025

میری بات بری لگے تو معزرت خواہ ہوں

اگر آپ نے آج تک اپنے ہاتھوں سے اب تک کوئی پودا نہیں لگایا تو آپ زمین پر بسنے والے انسانوں میں سے ایک نہایت غیر ذمہ دار انسان ہیں

اور اگر آپ اپنے بچوں کے ہاتھوں اپنی نگرانی میں پودا نہیں لگواتے تو یہ ان کی تربیت میں ایک بڑی کمی ہے ،جس کے لئے ذمہ دار بھی آپ ہیں

اس چودہ اگست کو ان شاء اللہ میں اپنے بچوں کے ہاتھوں ایک ایک پودا لگواونگا

اب ذرا یہ حدیث دیکھیں
جس کا مفوم ہے کہ قیامت قائم ہوجائے اور آپ میں سے کسی کے ہاتھ میں پودا ہو تو بھی اسے وہ پودا لگانا چاہئے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"إِنْ قَامَتِ السَّاعَةُ وَفِي يَدِ أَحَدِكُمُ فَسِيلَةٌ، فَإِنِ اسْتَطَاعَ أَنْ لَا تَقُومَ حَتَّى يَغْرِسَهَا فَلْيَغْرِسْهَا"
(سنن ابن ماجہ، حدیث: 3350، سند صحیح)

ترجمہ: "اگر قیامت قائم ہو جائے اور تم میں سے کسی کے ہاتھ میں کھجور کا چھوٹا پودا ہو، اور وہ اسے لگا سکتا ہو، تو اسے ضرور لگا دے۔"

یہ چودہ اگست ہزاروں درختوں کی نئی امیدوں کے ساتھ منایا جائیگا

کیا آپ بھی ایسا کرنا چاہیں گے ؟

سکندر حیات بابا

12/08/2025

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: Manual Analog Bathroom Scale – Accurate Personal Weighing Machine for Weight Loss 2017 Product Price: Rs.3,500 Discount Price: Rs.2,699

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name:  300,000 Saving Box – Wooden Money Saving Challenge Chart ...
12/08/2025

I found this great deal on Daraz! Check it out!
Product Name: 300,000 Saving Box – Wooden Money Saving Challenge Chart – Rupee Slot Box for Kids & Adults – Target-Based Cash Collection Bank – Gift Idea in Pakistan I Saving Box I Saving Money Box I Saving Box For Money IWooden Saving Box
Product Price: Rs.700
Discount Price: Rs.249 |

I found this great deal on Daraz! Check it out! Product Name: 300,000 Saving Box – Wooden Money Saving Challenge Chart – Rupee Slot Box for Kids & Adults – Target-Based Cash Collection Bank – Gift Idea in Pakistan I Saving Box I Saving Money Box I Saving Box For Money IWooden Saving Box Prod...

*رب ایسے ہی نہیں مل جاتا اسے پانے کے لیے اس کی ماننی پڑتی ہے. اس کی رضا میں راضی رہنا پڑتا ہے. تکلیف پر صرف صبر نہیں بلک...
11/08/2025

*رب ایسے ہی نہیں مل جاتا اسے پانے کے لیے اس کی ماننی پڑتی ہے. اس کی رضا میں راضی رہنا پڑتا ہے. تکلیف پر صرف صبر نہیں بلکہ شکر ادا کرنا پڑتا ہے. دل کو مارنا پڑتا ہے رب ایسے ہی نہیں مل جاتا بہت کچھ چھوڑنا پڑتا ہے.*❤️‍🩹🍁

02/08/2025
02/08/2025

#

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buy & Sell Market Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share