Dr Hafeez Ur Rehman

Dr Hafeez Ur Rehman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Hafeez Ur Rehman, Digital creator, Dera Ghazi Khan.

I’m Dr. Hafeez ur Rehman, an eye specialist at DHQ Dera Ghazi Khan, dedicated to sharing well-researched and informative content on health, diseases, and overall well-being.

13/05/2025
10/05/2025

غزوہ اُحد میں جب کچھ مسلمان یہ سمجھے کہ جنگ ختم ہو چکی ہے، انہوں نے اپنی جگہیں چھوڑ دیں۔ یہی موقع دشمن نے غنیمت جانا، پلٹ کر وار کیا، اور مسلمانوں کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

آج بھی وقت کا تقاضا ہے کہ ہم جاگتے رہیں، چوکنے رہیں۔ کیونکہ دشمن اکثر اُس وقت حملہ کرتا ہے جب ہم لاپرواہ ہو جائیں۔



10/05/2025

شاہین دشمنوں کے گھر میں گھس کر وار کر کے واپس نکلتے ہوئے الحمداللہ 🔥

Pakistan Zindabad ❤️💕



پاکستان فضائیہ کا ہیرو کامران مسیح‏گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔...
10/05/2025

پاکستان فضائیہ کا ہیرو کامران مسیح

‏گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے کو، یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ، پاکستان میں رہنے والے ہر مذہب ، نسل اور فرقے کے لوگوں نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا

پاکستان زندہ آ باد



02/05/2025

“عمر اور مردانہ طاقت کیسے بڑھائیں؟ بیٹا کیروٹین کے فوائد اور حاصل کرنے کے قدرتی ذرائع”

26/04/2025

‎لمبی عمر کیلئے کیا کرنا چاہیے Vitamin A Strong Antioxidant

25/04/2025

لمبی عمر کیلئے کیا کرنا چاہیے

31/03/2025

Eid Mubarak!

On this blessed occasion of Eid-ul-Fitr, may Allah’s boundless mercy and endless blessings illuminate your life with peace, happiness, and success. May your prayers be answered, your heart be filled with gratitude, and your home be a place of love and prosperity. Wishing you and your loved ones a joyous and spiritually fulfilling Eid!

28/03/2025

سی سی ٹی وی کیمرہ کا شکریہ

اللہ تعالیٰ کی قدرت کا شاہکار دیکھیں

24/03/2025

نزدیک بینی کیا ہے؟ نزدیک بینی کو سمجھنا: وجوہات اور خطرے کے عوامل
What is Myopia? Understanding Myopia: Causes and Risk Factors

17/03/2025

Cholesterol Kam Karna Hai? Pehle Lipid Profile Test Samajhna Zaroori Hai!

14/03/2025

VIP security ya public insecurity? Yeh kaisa nizam hai?

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hafeez Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share