06/10/2025
ڈی جی خان سے لے کر سخی سرور تک جو میٹرو چلائی جا رہی ہے ڈی جی خان سے سخی سرور تک تقریبا ڈیڑھ سے دو پہنچے تو کیا فائدہ ایسے 20 روپے لگانے کا غریب کو سہولت تو مل چکی ہے پر ٹائم تو ویسے بھی ضائع اس کا ہو گیا مزدور بندہ جیٹ گھنٹے کے بعد پہنچے تو کیا اس کی #ملتان #ڈی # ڈی جی خان مزدوری لگ جائے گی