Dera News

Dera News ڈیرہ غازیخان اور اس کے مضافات کہ خبریں جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔شکریہ

28/10/2025

بے شک

ایک بٹوہ ملا ہے.جس میں .- 💰 کچھ پیسے- 🆔 دو ایڈی کارڈ🔹 نشانی دے کر لے جائیں.: ✨ براہ کرم اسے شئیر کریں تاکہ مالک تک جلد پ...
07/10/2025

ایک بٹوہ ملا ہے.
جس میں .
- 💰 کچھ پیسے
- 🆔 دو ایڈی کارڈ

🔹 نشانی دے کر لے جائیں.:

✨ براہ کرم اسے شئیر کریں تاکہ مالک تک جلد پہنچ سکے! ✨

اللہ اکبر ایران نے اسرائیل پر جہنم کر دروازے کھول دیے
14/06/2025

اللہ اکبر ایران نے اسرائیل پر جہنم کر دروازے کھول دیے

ترکی نے  اپنے نیوکلیئر پروگرام کو تیز کرنے کا اعلان کردیا.
14/06/2025

ترکی نے اپنے نیوکلیئر پروگرام کو تیز کرنے کا اعلان کردیا.

پاکستانی میزائلوں کی کھیپ ایران پہنچ گئی۔ پاکستان ایران کو فوجی مدد فراہم کر رہا ہے۔ اردن کے نیوز ادارے 'خبرنی' کا دعوی
14/06/2025

پاکستانی میزائلوں کی کھیپ ایران پہنچ گئی۔ پاکستان ایران کو فوجی مدد فراہم کر رہا ہے۔ اردن کے نیوز ادارے 'خبرنی' کا دعوی

آئندہ چند گھنٹوں کے لیے بھاری میزائل تعینات کر دیے گئے ہیں۔ صہیونیوں نے ابھی کچھ بھی نہیں دیکھا۔جو آنے والا ہے، وہ کہیں ...
14/06/2025

آئندہ چند گھنٹوں کے لیے بھاری میزائل تعینات کر دیے گئے ہیں۔ صہیونیوں نے ابھی کچھ بھی نہیں دیکھا۔

جو آنے والا ہے، وہ کہیں زیادہ مہلک، شدید اور دشوار ہوگا

ایرانی میڈیا

۔

ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فوج کے سرکاری میڈیا نے اعلان کیا: مذکورہ لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو  فوج کے کما...
14/06/2025

ایک اسرائیلی پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

فوج کے سرکاری میڈیا نے اعلان کیا: مذکورہ لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو فوج کے کمانڈوز نے پکڑ لیا۔
۔

ایرانی فوج کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایک اور اسرائیل کے F-35 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا۔

ایرانی فوج کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایک اور اسرائیل کے F-35 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا۔                                  ...
14/06/2025

ایرانی فوج کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے ایک اور اسرائیل کے F-35 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا۔

الحمداللہ پاکستان نے ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا۔ایران کو جس طرح بھی ضرورت ہو گی ہم اُن کا تحفظ کریں گےخواجہ آصف...
14/06/2025

الحمداللہ
پاکستان نے ایران کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
۔
ایران کو جس طرح بھی ضرورت ہو گی ہم اُن کا تحفظ کریں گے
خواجہ آصف کا دھماکے دار بیان.

مولانا نصر اللہ مدنی جلالی صاحب کوجامعتہ المدینہ فیضان مدینہ رکنی میں مدرس بطور ناظم جدول بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبار...
30/04/2025

مولانا نصر اللہ مدنی جلالی صاحب کوجامعتہ المدینہ فیضان مدینہ رکنی میں مدرس بطور ناظم جدول بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

رکنی مہمہ صمد خان کےقریب تین نامعلوم مسلح افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں رکنی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس
07/04/2025

رکنی مہمہ صمد خان کےقریب تین نامعلوم مسلح افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں رکنی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے پولیس

18/03/2025

رکنی چھپّر
آج مورخہ 18/3/2025 ٹائم دو پہر 30۔3 چھپر کے علا قہ جھوکی لنگ
لیویز چیک پوسٹ کے قریب نیا 125 25 ماڈل دو نقاب پوش آدمی گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔
ہم غلامانی قوم ایسے چپ نہیں بیٹھے گے۔ ہر آے روز یہ تماشہ بالکل برداشت سے باہر ہے۔
نوٹ۔اج یہ دوسرا واقعہ ہے پچھلے ہفتے نیو cd 70 اور چار موبائل اور کچھ نقد رقم بھی انہی لوگوں نے اسی جگہ پر چھینی تھی۔
تمام کھیتران بھایئوں سے اپیل
کہ اس معاملے کو سنجيدگی سے لیں اور ڈاکو کو پکڑ کر قانون کے حوالہ کریں اور ہمارا موٹر سائیکل جلد از جلد واپس کریں شکریہ

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share