
06/09/2025
صبح بخیر ہمارے عزیز،
آج کے اس مقدس دن پر ایزی سبزی منڈی خدمتِ خلق میں ایک قدم آگے،
آج آپ کو فری ڈیلیوری ملے گی اور ہر آرڈر پر 50 روپے سیلاب زدگان کو عطیہ دیا جائے گا۔
آج ہی آرڈر کریں اور تازگی کے ساتھ ساتھ دعا بھی پائیں۔
ایزی سبزی منڈی
We Care