Digital Voice

Digital Voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Digital Voice, Media/News Company, Dera Ghazi Khan.
(3)

ڈیجیٹل وائس — بے آوازوں کی آواز!
ہم غریبوں اور مظلوموں کی جدوجہد اور کہانیاں سامنے لاتے ہیں، اور سچ کو ہمت اور ہمدردی کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔
ہم سے جڑیں تاکہ ہر اُس آواز کو تقویت دی جا سکے جو واقعی اہم ہے!

01/09/2026

ڈیرہ غازی خان میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ میں ایلیٹ فورس کا ایک جوان شہید جبکہ دو زخمی ہوئے
جبکہ پولیس کی جانب سے دو ڈاکو بھی مقابلہ میں مارے گئے

ایلیٹ فورس کا جوان ہیڈ کانسٹیبل عمران ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ میں شہید
01/09/2026

ایلیٹ فورس کا جوان ہیڈ کانسٹیبل عمران ڈیرہ غازی خان میں ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ میں شہید

تھانہ صدر کے علاقے میں بیٹے کا والدین پر کلہــاڑی سے حمــلہگوجرہ:کلہــاڑی کے وار سے باپ جاں بحــق،والدہ شدیــد زخمـی،پول...
30/08/2026

تھانہ صدر کے علاقے میں بیٹے کا والدین پر کلہــاڑی سے حمــلہ

گوجرہ:کلہــاڑی کے وار سے باپ جاں بحــق،والدہ شدیــد زخمـی،پولیس

گوجرہ:جان بحق شخص کی شناخت 55 سالہ ادریس مسیح کے نام سے ہوئی،پولیس

گوجرہ:لاش اور زخمی والدہ روت بی بی اسپتال منتقل،پولیس

گوجرہ:ملزم یاسر مسیح ذہنــی معذور ہے،پولیس مصروف کارروائی

گوجرہ:افســــوسناک واقعہ 248 گ ب مالڑی میں پیش آیا،پولیس

اغــواء وزیــادتی قتــل میں ملوث 2 ڈاکــو پولیــس مقابلہ میں ہــلاکخان پور: ملزمان حسنین جمالی، اللہ ڈتہ جمالی نے 24 سال...
30/08/2026

اغــواء وزیــادتی قتــل میں ملوث 2 ڈاکــو پولیــس مقابلہ میں ہــلاک

خان پور: ملزمان حسنین جمالی، اللہ ڈتہ جمالی نے 24 سالہ لڑکی کو اغــوا کے بعد قــتل کیا ترجمان پولیس

خان پور: ملزمان قــتل کرنے کے بعد مقتولہ کے ساتھ زیـــادتی کرتے رہے ایف آئی آر کا متن

خان پور: دونوں ملزمان نے قتــل کرنے کے بعد مقــتولہ سے باری باری زیــادتــی کی، ایف آئی آر کا متن

خان پور: ملزمان نے مقــتولہ کائنات کے ساتھ زیــادتی کے بعد لاش فصل کماد میں چھپا دی ایف آئی آر کا متن

خان پور: پولیس ملزمان کو پکڑنے گئی تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس

خان پور: پولیس کی جـــوابی فائرنــگ سے ملزمان حسنین جمالی اللہ ڈتہ جمالی ہــلاک ہوگئے پولیس

کار ڈرائیور کو ہیرو بننا مہنگا پڑ گیا، گاڑی سمیت حوالات میں بندمال روڈ؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کار سوار کو روکا تو...
30/08/2026

کار ڈرائیور کو ہیرو بننا مہنگا پڑ گیا، گاڑی سمیت حوالات میں بند
مال روڈ؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کار سوار کو روکا تو آپے سے باہر ہوگیا جنید سلیم نامی ملزم نے ٹریفک اسسٹنٹ کو تشــدد کا نشانہ بنایا
سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کا واقعہ پر نوٹس، ملزم حوالات پہنچ گیا ملزم کےخلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج، گاڑی سمیت تھانے بند کسی بھی شہری کی عزت نفس مجروح نہیں کریں گے اور نہ یونیفارم کی عزت پر آنچ آنے دیں گے،وارڈنز شہریوں کے جان و مال کےلئے ہمہ وقت سڑکوں پر موجود، ایسا رویہ ہرگز برداشت نہیں،
ملزم کےخلاف مکمل قانونی چارہ جوئی کی جائے گی، سید عبدالرحیم شیرازی

موبائل شاپ پر معذور گاہک پر تشــدد کا معاملہ پر ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کا نوٹس ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر...
30/08/2026

موبائل شاپ پر معذور گاہک پر تشــدد کا معاملہ پر ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کا نوٹس

ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس تھانہ دانیوال نے فوری کارروائی کرتے ہوئے وقوعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم علی رضوان نے موبائل شاپ بنا رکھی تھی، جس نے شہری محمد الطاف سے موبائل رپیئر کرنے کے لیے ایڈوانس رقم وصول کی، تاہم رقم لینے کے باوجود موبائل ٹھیک نہ کیا۔ موبائل ٹھیک کرنے کا مطالبہ کرنے پر ملزم طیش میں آ گیا اور معذور شہری محمد الطاف کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایس ایچ او تھانہ دانیوال حماد الحسن بودلہ نے ملزم علی رضوان کو گرفتار کر کے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا اغاز کر دیا ہے

شہریوں کے ساتھ بدتمیزی، قانون ہاتھ میں لینے اور تشــدد جیسے واقعات ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ تصور اقبال ڈی پی او وہاڑی

30/08/2026

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہم شرائط 👇🏼

◀️تعلیمی قابلیت میں کوئی شرط نہیں
◀️ممبر بننے کے لیے عمر کم از کم 21 سال
◀️چئیرمین اور وائس چیئرمین بننے کے لیے کم از کم عمر 25 سال
◀️ متعلقہ یونین کونسل کا ووٹر ہونا ضروری
◀️خود یا فیملی نے 10 لاکھ سے زیادہ قرضہ نہ لیا ہو

28/08/2026

ڈیرہ غازی خان میں اسسٹنٹ کمشنر نذر کورائی کا چھاپہ، ایک مکان سے فریزر میں رکھی تعفن زدہ بدبودار 9 من گوشت برآمد ، گوشت پہلے سے مرے ہوئے ہوئے جانور کا تھا ، اسسٹنٹ کمشنر نذر کورائی

27/08/2026

بلوچستان سے پنجاب کے ڈویثرن ڈی جی خان میں داخل ہونے والی گاڑیوں کو 180 کلومیٹر کے ایریا میں 38 جگہوں پر روکا جاتا ہے، کیا وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے ٹرانسپورٹرز کے لیے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے بات کریں گے یا یہ معاملہ جوں کو توں رہے گا جیسے چلتا آرہاہے
Maryam Nawaz Sharif

ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور واقعہ پر چیک پوسٹ انچارج کریم بخش اور شفٹ میں تعینات اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
27/08/2026

ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور واقعہ پر چیک پوسٹ انچارج کریم بخش اور شفٹ میں تعینات اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

Address

Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share