Insaf news channel انصاف نیوز

Insaf news channel انصاف نیوز pak

02/05/2023
کوٹ ادو  معصوم 17سالہ نوجوان جانبحق۔ تحریک لبیک کے ٹکٹ ہولڈر بیریسٹر یوسف ہنجرا نے نشے کے حالت میں نوجوان کو کچل دیا، گز...
02/05/2023

کوٹ ادو معصوم 17سالہ نوجوان جانبحق۔ تحریک لبیک کے ٹکٹ ہولڈر بیریسٹر یوسف ہنجرا نے نشے کے حالت میں نوجوان کو کچل دیا، گزشتہ شب بیرسٹر یوسف ہنجرا نے حافظ قرآن طالب علم کو اپنی پراڈوں کی ٹکر سے شدید زخمی کر دیا تھا، 17 سالہ نوجوان محمد عبداللہ موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ پیچھے سے بیریسٹر کی گاڑی نے ہٹ کیا،
کوٹ ادو: جانبحق ہونے والا عبداللہ ایک کلومیٹر تک موٹر سائیکل سمت گاڑی کے نیچے گھسٹتا رہا اور موقع پر دم توڑ گیا،
تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس نے بیریسٹر یوسف ہنجرا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، بیریسٹر یوسف ہنجرا سابق ایم این اے مسلم لیگ ن سلطان ہنجرا کے بھانجے ہیں، سیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے پولیس نے ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا،.منقول

02/05/2023

چناب ٹول پلازہ کی کیش وین پر حملہ ڈاکوؤں 64 لاکھ روپے لے اڑےاور مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔

Address

Dera Ghazi Khan

Telephone

+923259179946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf news channel انصاف نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share