07/11/2025
🚨🚨صحافی عادل وقار کی جانب سے درج FiR میں بدنام زمانہ سابقہ شیڈول فور پولیس ریکارڈ کے مطابق(دہشت گردی)، شیعہ سنی فسادات،امن و امان خراب کے متعدد مقدمات میں مطلوب شدہ ملزم زبیرشاہین ولد عبدالستار شاہین المعروف بکری والا FIA سائیبر کرائم ونگ کے شکنجے میں،آج رات سائیبر کرائم ونگ کا خصوصی مہمان،ملزم سے گرفتاری کے وقت جرائم میں استعمال کیے جانے والے موبائلز فونز برآمد،دیگر مقدمات و استغاثہ جات میں بھی شامل تفتیش۔۔۔