Yawar Abbas Official

Yawar Abbas Official Assalam o Alaikum Everyone I Am Yawar Abbas Chohan Creative Content Creator and Filmmaker From Dera Ismail khan . Please Support Us.

My only Aim of Vlogging is to Present real Image of Pakistan internationally at it fullest.

25/03/2026

Eid Mubarak 😁


🚨 ہنگامی اطلاع – سیلابی صورتحال 🚨تحصیل پہاڑپور میں بڑی نہر کوٹلہ لودھیاں کے قریب شگاف پڑ گیا ہے، جس کے باعث پانی آبادیوں...
04/03/2026

🚨 ہنگامی اطلاع – سیلابی صورتحال 🚨
تحصیل پہاڑپور میں بڑی نہر کوٹلہ لودھیاں کے قریب شگاف پڑ گیا ہے، جس کے باعث پانی آبادیوں میں داخل ہو چکا ہے۔
کچھی کاٹھ گڑھ کے علاقے میں CRBC نہر ٹوٹ گئی ہے اور پانی کا شدید بہاؤ گھروں کی طرف بڑھ رہا ہے۔
متعدد خاندان اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں اور حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں۔
ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
✔ فوری طور پر نہر کی مرمت کی جائے
✔ پانی کے بہاؤ کو روکا جائے
✔ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی ٹیمیں بھیجی جائیں
✔ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جائے
اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ:
▪ بچوں اور بزرگوں کو محفوظ جگہ منتقل کریں
▪ بجلی کے آلات بند رکھیں
▪ غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں
یہ ایک انسانی جانوں کا معاملہ ہے، اس لیے فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
📢 براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بروقت مدد ممکن ہو سکے۔
Assistant Commissioner Paharpur
Ghazanfar Ali Shah Bukhari
Paharpur news
Aamir
raismailkhan

04/03/2026

اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے کچی کاٹھگڑھ کے مقام پر چشمہ رائٹ بینک کنال ٹوٹ گئی 🥹

20/02/2026

A new chapter begins building a new agency, InshaAllah.
Alhamdulillah for the experience, the lessons, and what’s coming next.

24/01/2026

سرکار وفا مولا عباس کی ولادت سب کو بہت بہت مبارک ہو 🥰

اسکا صاف صاف مطلب یہ ہوّا کہ جو بھی عذاب نازل ہو بیوی پے ہو 🤣😁
22/01/2026

اسکا صاف صاف مطلب یہ ہوّا کہ جو بھی عذاب نازل ہو بیوی پے ہو 🤣😁

03/01/2026

۱۳ رجب ولادت مولود کعبہ شیر خدا مولا علی علیہ السلام سب کو بہت بہت مبارک ہو ❤️

28/12/2025

زندگی کے خوبصورت لمحات میں ایک خوبصورت حصہ دوستوں کی بیٹھک ہے

22/12/2025

گاوں کی زندگی واقعی بہت سادہ اور سکون بھری ہوتی ہے۔
ہر طرف قدرت کی خوبصورتی پھیلی ہوتی ہے، سرسبز کھیت، ٹھنڈی ہوا اور پرندوں کی پیاری آوازیں۔
آج ہم نے دیسی طریقے سے بنا ہوا تازہ گُڑ بھی کھایا، جس کا ذائقہ شہر میں کہاں!
یہی ہے گاوں کی اصل زندگی، سادگی، محبت اور فطرت کے قریب 🥰❤️

Address

Mahala Jogian Wala
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yawar Abbas Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yawar Abbas Official:

Share

Category