22/05/2025
کوٹجائی۔یامین پیٹرول پمپ پر دو نوجوان کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
کوٹجائی۔۔دو نوجوان قتل۔۔۔
مدثر ولد امیر قوم اغر خیل
حیات اللہ ولد ثناء اللہ قوم اغرخیل کو نا معلوم افراد نے کوٹجایی یامین پیٹرول پمپ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا