13/05/2026
🌐 اپنے ادارے کو آن لائن دنیا میں ایک خوبصورت اسلامی شناخت دیں — وہ بھی بالکل مفت!
🕌 اسلامی مدارس و جامعات کیلئے خصوصی عیدالاضحیٰ آفر 🕌
اگر آپ اپنے مدرسے، جامعے یا اسلامی ادارے کیلئے
ایک خوبصورت، پروفیشنل اور باوقار اسلامی ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں
تو یہ موقع آپ کیلئے بہترین ہے۔
🎁 عیدالاضحیٰ اسپیشل آفر کے تحت
ہم منتخب اسلامی اداروں کیلئے
✨ ایک مکمل اسلامی ویب سائٹ بالکل مفت ✨
ڈیزائن کر کے دیں گے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
💠 ویب سائٹ کن مقاصد کیلئے ہوگی؟
✔ فتاویٰ جات
✔ احادیث و اسلامی مضامین
✔ درسی و تعلیمی مواد
✔ ادارے کا تعارف
✔ اعلانات اور رابطہ معلومات
🎨 ویب سائٹ کی خصوصیات:
• جدید اور پروفیشنل اسلامی ڈیزائن
• موبائل اور کمپیوٹر دونوں کیلئے بہترین
• تیز رفتار اور کلین لے آؤٹ
• اردو و عربی سپورٹ
• آسان اور خوبصورت یوزر انٹرفیس
📌 ضروری شرائط:
🔹 ادارہ اہل سنت والجماعت دیوبند مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا ہو
🔹 ویب سائٹ صرف اسلامی و تعلیمی مقاصد کیلئے ہو
🔹 ویب سائٹ خالص تحریری مواد کیلئے ہو
🔹 ویڈیوز یا میڈیا پلیٹ فارم کیلئے نہ ہو
⏰ اہم نوٹ:
یہ خصوصی آفر صرف 5 دن تک
اور پہلے رابطہ کرنے والے اداروں کیلئے دستیاب ہے۔
🤝 اس کے علاوہ بھی:
اگر آپ ویب سائٹ، ویب ڈیزائن، اسلامی برانڈنگ یا دیگر آن لائن سروسز کروانا چاہتے ہیں
تو ہم انتہائی مناسب پیکجز میں معیاری اور پروفیشنل کام فراہم کرتے ہیں۔
💎 ہماری ترجیح:
اعتماد • معیار • خوبصورت ڈیزائن • بہترین سروس
✅ اگر آپ ہمارے کام سے مطمئن نہ ہوں
تو آپ کی مکمل رقم قابلِ واپسی ہوگی۔ ان شاءاللہ تعالیٰ
📩 رابطہ کیلئے ابھی میسج کریں اور اپنے ادارے کو آن لائن دنیا میں ایک خوبصورت اسلامی شناخت دیں۔