Great Dera News

Great Dera News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Great Dera News, Media/News Company, Tank Road, Dera Ismail Khan.

19/12/2021

ڈیرہ اسماعیل خان: کل ضلع بھر میں تمام تعلیمی ادارے سکول و کالجز بند رہیں گے ۔ضلعی انتظامیہ

14/12/2021

لکی مروت
تحصیل غزنی خیل تاجہ زئی میں ایم پی اے ہشام انعام اللّه خان کی جلسے میں فائرنگ ہوئی ۔
جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق😥

ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔آپکےووٹ کی پرچی میں صرف گلی،ٹرانسفارمر،تار نکاسی نہیں ہے بلکہ اس میں سکول، ڈگری کالج ،یونیورسٹی ، می...
30/11/2021

ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔آپکےووٹ کی پرچی میں صرف گلی،ٹرانسفارمر،تار نکاسی نہیں ہے بلکہ اس میں سکول، ڈگری کالج ،یونیورسٹی ، میڈیکل کالج،ہسپتال ،روزگار معیشت، امن ،سب کچھ ہے لہذا ووٹ کو سوچ سمجھ کر استعمال کریں ۔

30/11/2021

سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت
سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کردی
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہی ہوں گے، سپریم کورٹ

26/11/2021

ڈیرہ اسماعیل خان : شیخ یوسف اڈہ سے ڈیرہ پولیس کو نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے جو کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ میں موجود ہے ۔جوکوئی متوفی کو جانتا ہو ہسپتال میں پولیس رپورٹنگ سنٹر سے رابطہ کرے

25/11/2021
یوسی کورائی کی مشہور سیاسی شخصیت سردار فلک شیر خان بلوچ جمیعت کو خیرباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی
25/11/2021

یوسی کورائی کی مشہور سیاسی شخصیت سردار فلک شیر خان بلوچ جمیعت کو خیرباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پیٹرول پمپس کی بندش کے بحث لوگوں کی پیٹرول ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، PSO  کے تمام پیٹرول پمپس کھلے ہ...
25/11/2021

ڈیرہ اسماعیل خان میں پیٹرول پمپس کی بندش کے بحث لوگوں کی پیٹرول ایجنسیوں پر لمبی قطاریں، PSO کے تمام پیٹرول پمپس کھلے ہوئے ہیں

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی حکومت کیخلاف کمنٹ کرنیوالے اعلیٰ سرکاری افسر کیخلاف انکوائری کا حکمسیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے...
24/11/2021

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی حکومت کیخلاف کمنٹ کرنیوالے اعلیٰ سرکاری افسر کیخلاف انکوائری کا حکم

سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے گریڈ 21 کے افسر کو چارج شیٹ تھمادی گئی. انکوائری ڈی جی ایف آئی اے کے سپرد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کمنٹ کرنے پر سینئر جوائنٹ سیکرٹری کابینہ ڈویژن حماد شمیمی کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔
چارج شیٹ کے مطابق مذکورہ افسر نے فیس بک پر اپنے کمنٹس میں لکھا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور طالبان حکومت میں ایک چیز مشترک ہے کہ دونوں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ ملک کو کیسے چلایا جائے.

احساس پروگرام کے تحت اور وزیرآعظم کی ہدایت پر ثانیہ نشتر کی ڈیرہ اسماعیل خان آمد وفاقی وزیر  علی امین خان گنڈاپور نے است...
18/11/2021

احساس پروگرام کے تحت اور وزیرآعظم کی ہدایت پر ثانیہ نشتر کی ڈیرہ اسماعیل خان
آمد وفاقی وزیر علی امین خان گنڈاپور نے استقبال کیا اور پروگرام کے بارے لوگوں کو بتایا اور تقریب سے خطاب کیا۔۔۔

Address

Tank Road
Dera Ismail Khan

Telephone

+923489401247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Great Dera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Great Dera News:

Shortcuts

Share