
17/12/2024
ابھی تک ان کے گھر والے نہیں ملے ہیں لہذا ڈیرہ اسماعیل خان والوں سے درخواست ہے کہ پوسٹ شئیر کریں تاکہ ان کے گھر والے ان تک پہنچ جائے ان کا تعلق ڈی آئی خان سے ہے
دو دن سے ٹانک ہسپتال میں ایک لا وارث مریض
جس کیلئے نہ کسی کے پاس ٹائم تھا اور نہ اسکا کوئی سن رہا تھا
صبح سویرے پولیو والوں کے پیچھے ڈی سی صاحب ہسپتال آیا تھا اور ملاقات ہوئی اور باقی بالا افسران سے درخواست کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیلی فونی رابطہ بھی کیا لیکن اس غریب کی مدد کرنے کیلئے کسی کے پاس بھی وقت نہیں تھا
لیکن جیسے ہی میں نے گروپوں اور سوشل میڈٰیا پر جس طرح آواز اٹھایا تو انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر شوکت خان بیٹنی اسی وقت ٹانک ہسپتال ایمرجنسی آپہنچا اور ڈائریک ریسکیو احکام سے کیساتھ رابطہ کرکے اس لا وارث مریض کے لے ایمبولینس ارینج کرکے مریض کو ڈیر اسماعیل خان ریفر کیا
میں نے بذات خود اس لاوارث نوجوان کو ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال کے انتظامیہ کے حوالے کردیا
یقیناً شوکت خان بیٹنی ہمیشہ اپنے ضلع ٹانک کے عوام کے ہر درد وغم کیلئے حاضر ہوتا ہے
میں بذات خود ذیشان بیٹنی ڈی سی صاحب سے یہ گلہ رکھتا ہو کہ ڈی سی صاحب کم از کم اگر مدد نہیں کرسکتے تو یہ بولنے کا انداز یعنی لہجہ تو سہی رکھو شکریہ