Apna Yarik اپنا یارک

Apna Yarik اپنا یارک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Yarik اپنا یارک, News & Media Website, Dera Ismail Khan.

:آج 14 اگست کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈہ پور کے پہاڑ پور میں جلسے میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی رہنما...
14/08/2025

:
آج 14 اگست کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈہ پور کے پہاڑ پور میں جلسے میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی رہنما امجد رضوان کی قیادت میں وانڈہ یارک سےقافلہ روانہ

Apna Yarik اپنا یارک  گاؤں وانڈہ یارک پی ٹی آئی رہنما امجد رضوان کی قیادت میں گاؤں وانڈہ یارک سے وزیراعلی خیبر پختون خوا...
13/08/2025

Apna Yarik اپنا یارک
گاؤں وانڈہ یارک
پی ٹی آئی رہنما امجد رضوان کی قیادت میں گاؤں وانڈہ یارک سے وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین خان گنڈہ پور اور فوکل پرسن نواز خان اور سید کامران شاہ زیدی اور رحمت خان نیازی کی ہدایت پر ریلی نکالی جائے گی تمام پی ٹی آئی ورکرز کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ 14 اگست دوپہر 12 بجے تیار ہو کر وانڈہ یارک کی مین چوک میں جمع ہو جائیں یہاں سے ریلی کی صورت میں جائیں گے
منجانب پی ٹی آئی ینگ ٹائیگر وانڈہ یارک

گاؤں وانڈہ یارک مقامی پی ٹی آئی رہنما امجد رضوان کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ سیدعلیاں کی جانب روانہسیدعلیاں سے مقامی...
05/08/2025

گاؤں وانڈہ یارک
مقامی پی ٹی آئی رہنما امجد رضوان
کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ سیدعلیاں کی جانب روانہ
سیدعلیاں سے مقامی رہنما سید کامران شاہ زیدی کی قیادت میں قافلہ ڈیرہ اسماعیل لان کی جانب روانہ ہوگا۔
مقامی رہنما امجد رضوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ ہم اپنے لیڈر کو رہا کراکے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعلی کے پی کے کی ہربات پر لبیک کہتے ہیں۔
عمران خان۔ نواز خان۔ کامران شاہ کے حق میں نعرے لگائے
کامران شاہ میڈیاسیل
Nawaz Khan PTI

Apna Yarik اپنا یارک  السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ علاقہ غرومنج کے موجودہ صورت حال کو مد نظر رکھتے ھوئے۔ وانڈہ یارک...
05/08/2025

Apna Yarik اپنا یارک
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علاقہ غرومنج کے موجودہ صورت حال کو مد نظر رکھتے ھوئے۔
وانڈہ یارک امن کمیٹی کے اجلاس میں مندرجہ ذیل پوائنٹس پر متفقہ فیصلہ ھوا ھے۔ھم نے اپنے گاوں اور علاقے میں امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے ھر ممکن کوشش کرنی ھے اور قیام امن کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ یکم اگست 2025ءسے کمیٹی اراکین کی باقاعدہ گشت پٹرولنگ ڈیوٹی جوکہ گاوں کے مخلف اطراف پر شروع ھو چکی ھے۔
اور گاوں کے مشران اور پورے گاوں کا متفقہ فیصلہ کیا گیا ھے کہ رحمانی خیل کے حدود سے لیکر بگی قمر کی حدود تک کسی بھی گاوں کے فرد۔ علاقے کے فرد یا کسی بھی مسافر کے ساتھ زیادتی کا تصور بھی ناگزیر ھے۔ اور اگر کسی شخص نے اس ایریاء میں کوئی بھی غیر قانونی حرکت کرنے کی کوشش کی تو پورا گاوں ایک پیج پر ھے اور انشاءاللہ اس سے نبٹا جائے گا چاہے وہ کوئی بھی ھو اور کسی بھی سوچ کا حامل شخص ھو۔ اس سے گاوں اور کمیٹی والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بلکہ قانون کے دائرے میں رہ کر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اور ایسے عناصر کو حوالہ پولیس کیا جائے گا۔

مشترکہ اعلامیہ امن کمیٹی وانڈہ یارک

Apna Yarik اپنا یارک  انا للہ وانا الیہ راجعونعمر حیات اڈوال  والے رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جس کی نمازِ جنازہ کل 28...
27/07/2025

Apna Yarik اپنا یارک
انا للہ وانا الیہ راجعون
عمر حیات اڈوال والے رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں جس کی نمازِ جنازہ کل 28/07/2025 صبح 8 بجے اڈوال شریف میں ادا کی جائے گی شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں

Apna Yarik اپنا یارک                  خوشخبریالحمدللہ گاؤں وانڈہ یارک میں امن کمیٹی بنائی گئی ہے( 1)لہذا اس کے بعد گاؤں ...
26/07/2025

Apna Yarik اپنا یارک
خوشخبری
الحمدللہ گاؤں وانڈہ یارک میں امن کمیٹی بنائی گئی ہے( 1)لہذا اس کے بعد گاؤں میں اسلحے کی نمائش کرنے پر سخت پابندی لگائی گئی ہے (2) اس کے بعد گاؤں میں اسلحے کے ساتھ کوئی آدمی نہیں آئے گا (3)باہر سے اگر آئے گا تو کمیٹی والوں کے ساتھ رابطہ کرے گا (4) جہاں کہیں بھی کوئی ڈاکو یا چور نظر آئے تو فوراً کمیٹی والوں کے ساتھ رابطہ کریں( 5) رات کے دس بجے کے بعد گاؤں میں جو شخص بھی آئے گا تو وہ کمیٹی والوں کے ساتھ رابطہ کرے گا رابطہ نہ کیا اور پکڑا گیا تو اس کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی ( 6) دن اور رات کو باقاعدگی سے گشت بھی کیا جائے گا جہاں کہیں کسی کو مسئلہ ہو تو فورا رابطہ کریں
رابط نمبر
عبدالرحمٰن 0303/0592379
غلام جیلانی0326/5334900
صاحب جان 0317/4853007
رمضان 0327/5770132
منجانب امن کمیٹی وانڈہ یارک

15/07/2025

گاؤں وانڈہ یارک میں آمن کمیٹی بنانے کے لیے کون کون تیار ہیں کمنٹس میں حاضری لگائیں

کیا جمعیت والے چیلنج کیلۓ تیار ہیں ۔مولانا فضل الرحمان کو چیلنج ہے میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کردکھا دیں،علی امین گنڈ...
15/07/2025

کیا جمعیت والے چیلنج کیلۓ تیار ہیں ۔
مولانا فضل الرحمان کو چیلنج ہے میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کردکھا دیں،علی امین گنڈا پور
مولانا فضل الرحمان اگر نہ جیت سکے تو سیاست چھوڑ دیں، علی امین گنڈا پور
اگر میرا بھائی مولانا سے الیکشن ہارا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

Apna Yarik اپنا یارک  عوامی لیڈر پی ٹی آئی رہنما سردار سید کامران شاہ زیدی کو چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد پیش ...
21/05/2025

Apna Yarik اپنا یارک
عوامی لیڈر پی ٹی آئی رہنما سردار سید کامران شاہ زیدی کو چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
اللّه پاک صحت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرماے
امین ۔
منجانب ۔پی ٹی آئی مقامی رہنما امجد رضوان وانڈہ یارک

Apna Yarik اپنا یارک
17/04/2025

Apna Yarik اپنا یارک

Apna Yarik اپنا یارک  اس محفل میں ضرور شرکت کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
02/04/2025

Apna Yarik اپنا یارک
اس محفل میں ضرور شرکت کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Apna Yarik اپنا یارک  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔الحمدللہ اللہ پاک کے فضل اور مہربانی سے آج  * نے عیدالفطر کے م...
01/04/2025

Apna Yarik اپنا یارک
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔
الحمدللہ اللہ پاک کے فضل اور مہربانی سے آج * نے عیدالفطر کے موقع پرڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جس میں گاؤں وانڈہ یارک کے لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور الحمدللہ کچھ کم 12000کے اس پاس ڈونیشن ہوئی ۔۔
*ہیلپنگ ہینڈز ویلفیئر سوسائٹی* کی سب کاوشوں کو اللہ پاک قبول فرمائے اور *اللہ پاک ہیلپنگ ہینڈز ویلفیئر سوسائٹی* کو دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا فرمائے اور اسی طرح گاؤں کے غرباء یتیم بیواؤں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین ۔۔

*فار ڈونیشنز*

03422800548 (Easypaisa)

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923429293187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Yarik اپنا یارک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share