Paniala News DIKhan

Paniala News DIKhan جو وہ چھپائیں گے ہم وہ دکھائیں گے
پنیالہ کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک

ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر پشتو کمپیئر عزیز اللہ سراج نے آج اسلام آباد میں جناب ھمایون سیف اللہ خان سے ان ک...
24/10/2025

ریڈیو پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر پشتو کمپیئر عزیز اللہ سراج نے آج اسلام آباد میں جناب ھمایون سیف اللہ خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی

24/10/2025

پنیالہ
ضیاء الحق ولد عبدالحق نام کی اوریجنل شناختی کارڈ پنیالہ ایریا میں کئی گر کر گم ہوا جس بھائی کو ملا ہو یا معلومات ہو تو رابطہ کریں
03447476096
03479835171

24/10/2025

پنیالہ
ہاتی ٹوپے مرحبا کالونی کے ساتھ ٹیچ ایک کنال برائے فروخت ڈیمانڈ 9 لاکھ
رابطہ نمبر
0346 7992301
03452215422

24/10/2025

پنیالہ
لاری اڈے پر ایک بہن سے لفافہ گرا جس میں کچھ کپڑے وغیرہ موجود ہیں جس بھائی کو ملی ہو یا معلومات ہو تو رابطہ کریں
0344 9720321

پنیالہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے ایک بار پھر پٹواریوں کے تبادلے کئے۔ پٹواری محمد طاہر کو کڑی خیسور کچہ جنوبی سے پنی...
24/10/2025

پنیالہ
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان نے ایک بار پھر پٹواریوں کے تبادلے کئے۔
پٹواری محمد طاہر کو کڑی خیسور کچہ جنوبی سے پنیالہ جنوبی میں تعینات کردیا۔

پنیالہ بجلی شیڈول صبح 4 سے 5 کا ٹائم تبدیل اب صبح 6 سے 7 بجے بجلی کی ترسیل ہوگی، شیڈول تبدیلی عوامی مفاد میں کیا گیا ہے،...
24/10/2025

پنیالہ بجلی شیڈول صبح 4 سے 5 کا ٹائم تبدیل اب صبح 6 سے 7 بجے بجلی کی ترسیل ہوگی، شیڈول تبدیلی عوامی مفاد میں کیا گیا ہے، شیڈول تبدیلی میں یوسف جان پی اے ضیاء الرحمن صاحب نے آہم کردار ادا کیا، شکریہ انشاءاللہ پنیالہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہونگے-
اس مسئلہ کو ارباب اختیار تک پہنچانے میں عبدالطیف سابقہ ناظم پنیالہ اور صاحبزادہ عبدالشکور صاحب نے بھی اہم کردار ادا کیا-

فخر خیبرپختونخوا پولیس سپوت مروت شیر محمد خان ASIکو بہترین کارکردگی پر سرکلspاسد علی شاہ نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا
24/10/2025

فخر خیبرپختونخوا پولیس سپوت مروت شیر محمد خان ASIکو بہترین کارکردگی پر سرکلspاسد علی شاہ نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

24/10/2025

جاپان 7G انٹرنیٹ کا تجربہ کر رہی ہے اور پاکستان میں باہر 4G

گلی میں H گھر میں E اور کمرے کے اندر No

24/10/2025

ایک دوسرے کے لیے آسانی پیدا کریں
پاکستان میں کونسا کاروبار 50 ہزار سے شروع ہو سکتا ہے جس سے روزانہ آمدن آنا شروع ہو جائے۔

تحصیل پنیالہ بلچ اور مضافات مروت و بلچ کے تمام علماء کرام سے درخواست ھے کے آج جمعہ کے خطبہ میں سونے کے رواج كو ختم کرنے ...
24/10/2025

تحصیل پنیالہ بلچ اور مضافات مروت و بلچ کے تمام علماء کرام سے درخواست ھے کے آج جمعہ کے خطبہ میں سونے کے رواج كو ختم کرنے اور نکاح کو آسان کرنے پر زور دے جزاک اللّٰہ

27 اکتوبر سوموار سے ریٹیلرز شاپ پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط دی جائے گی نوٹیفکیشن جاریاسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور کا BI...
23/10/2025

27 اکتوبر سوموار سے ریٹیلرز شاپ پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط دی جائے گی نوٹیفکیشن جاری

اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور کا BISPانتظامیہ کے اگے دو ٹوک موقف۔
خواتین کی سہولیات اور کٹوتی پر کوئی کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا..
تمام سینٹرز پر پیمنٹ کے حوالے سے کٹوتی کرنے والے ریٹیلرز کے خلاف مقدمے درجے کرنے پر اتفاق۔۔۔
پہلے سے بلاک شدہ ریٹیلرز کو نا چھوڑنے پر بھی اتفاق کیا گیا

Address

Dera Ismail Khan
29000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paniala News DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Paniala News DIKhan:

Share