Daily khiara news

Daily khiara news daily khiara news dera ismail khan
0335-744-1119

16/02/2025

ڈیرہ اسماعیل خان سندھ کنارے نادیدہ قوتوں کا قبضہ سرائیکیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی حق تلفی ہے

13/02/2025
Good morning dear friends  Daily  Khiara  NEWS  Whatsapp03357441119شاہد عطاء کھیارہ چیف ایڈیٹر روزنامہ کھیارہ ڈیرہ اسماع...
13/02/2025

Good morning dear friends

Daily Khiara NEWS
Whatsapp
03357441119
شاہد عطاء کھیارہ چیف ایڈیٹر روزنامہ کھیارہ ڈیرہ اسماعیل خان
اکاؤنٹ نمبہ
03447045334
[email protected]

13/02/2025

بریکنگ نیوز
محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ایٹا کے ذریعے مشتہر!!چترال, کوہاٹ, ٹانک, لکی مروت, پشاور کا اشتہار جاری.باقی اضلاع کے اشتہارات بھی بہت جلد اخبارات میں شائع ہونگے..
ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے 17 مارچ تک ہونگی..

ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گےلازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گےوہ دن کہ جسکاوعدہ ہےجو لوحِ ازل میں لکھاہےجب ظلم و ستم کےکوہ گراںرو...
12/02/2025

ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جسکاوعدہ ہے
جو لوحِ ازل میں لکھاہے
جب ظلم و ستم کےکوہ گراں
روئی کیطرح اُڑ جائیں گے
ہم محکوموں کےپاؤں تلے
یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکےگی
اور اہلِ حکم کےسراوپر
جب بجلی کڑکڑ کڑکےگی
جب ارضِ خدا کےکعبےسے
سب بُت اُٹھوائےجائیں گے
ہم اہلِ سفا مردودِ حرم
مسند پہ بٹھائےجائیں گے
سب تاج اچھالےجائیں گے
سب تخت گرائےجائیں گے
بس نام رہےگااللہ کا
جو غائب بھی ہےحاضربھی
جوناظربھی ہےمنظر بھی
اٹھےگااناالحق کانعرہ
جومیں بھی ہوں اورتم بھی ہو
اور راج کرےگی خلقِ خدا
جو میں بھی ہوں اورتم بھی ہو
لازم ہےکہ ہم بھی دیکھیں گے
(فیض احمد فیض )

12/02/2025
26/01/2024

شاہد عطاء کھیارہ کے ہم زلف عمر دراز خان خواجکزئی محلہ بموں شاہ ڈیرہ اسماعیل خان کی گھر والی بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

سابقہ الیکشن کےبقایاجات کامعاملہ ،وقاراحمدخان،علی امین،یعقوب شیخ،سمیع اللہ علیزئ اورعزیزاللہ علیزئ کیخلاف ریٹرننگ آفیسرز...
29/12/2023

سابقہ الیکشن کےبقایاجات کامعاملہ ،وقاراحمدخان،علی امین،یعقوب شیخ،سمیع اللہ علیزئ اورعزیزاللہ علیزئ کیخلاف ریٹرننگ آفیسرزکودرخواستیں جمع کرادی گئیں۔آئین کی شق 62/63پرپورانہ اترنےاورنااہل قراردےکرکاغزات نامزدگی مستردکرنےکامطالبہ
(کھیارہ نیوز)ملک بھر کیطرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی امیدواروں کے کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاکام آخری مراحل میں ھےجسکےسلسلےمیں 8فروری کوھونےوالےعام انتخابات کےامیدواروں وقاراحمد خان،علی امین گنڈہ پور،یعقوب شیخ،سمیع اللہ علیزئ اورعزیزاللہ علیزئ کیخلاف ریٹرننگ افسران کوروزنامہ پیام نورکی جانب سےدرخواستیں جمع کرادی گئ ہیں۔درخواستوں میں مئوقف اختیارکیاگیاھےکہ مزکورہ امیدواروں کی خواہش اورایماپرسابقہ الیکشن میں اشتہارات شائع کیےگئےتھے(گواہان،ثبوت،ریکارڈ
موجودہیں)جنکےواجبات بارہارابطےکےباوجودتاحال واجب الاداہیں اسلیےمزکورہ افراد بددیانتی کےمرتکب ھوئےہیں اورآئین کی شق 62/63پرپورانہیں اترتےاسلیےانکےکاغزات نامزدگی منظور نہ کیےجائیں

‏ماہ رحمت کی  12 ویں سحری مبارک
02/04/2023

‏ماہ رحمت کی 12 ویں سحری مبارک

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923357441119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily khiara news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category