Saleem job d I khan

Saleem job d I khan Media,,social worker

07/07/2025

خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی بورڈز کے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 20 اور 30 جولائی کے درمیان متوقع۔ میڈیا زرائع

03/07/2025
30/06/2025

اطلاع عام منگل یعنی کل01-07-2025 کو سارے بینک بند ہو نگے ۔ گرمی بہت زیادہ ہے اس لئے اپنے گھر اور آس پاس کے بزرگ مرد اور خواتین کو آگاہ کریں کہ پنشن یا تنخواہ کے لئے بینک جانے کی زحمت نہ کریں۔

28/06/2025

📢
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم نکالنے یا بھیجنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ہوگی۔

جو لوگ جاز کیش یا ایزی پیسہ کا اکاؤنٹ کسی اور کے نام پر استعمال کر رہے ہیں، وہ فوراً ان اکاؤنٹس کو خالی کر دیں۔

اگر کوئی کسی فوت شدہ شخص کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے، تو یکم جولائی کے بعد انگوٹھے کے بغیر وہ رقم نہیں نکال سکے گا، اور وہ رقم ہمیشہ کے لیے اکاؤنٹ میں ہی رہ جائے گی۔

اس کے ذمہ دار وہ افراد خود ہوں گے۔
لہٰذا فوراً اپنا اکاؤنٹ اپنے نام پر کروائیں۔

25/06/2025

یکم محرم الحرام 27 جون 2025 کو عام تعطیل ہوگی

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
21/06/2025

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

30/04/2025

خیبرپختونخوا میں مخلتف یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز تبدیل کردیے گئے جن میں،

1. ڈاکٹر محسن نواز کو گومل یونیورسٹی کا نیا وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے
2. ڈاکٹر زولفقار کو ذرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا نیا وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے
3. ڈاکٹر عجب خان کو لکی مروت یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے
4. ڈاکٹر شکیب اللہ کو ویٹرنری یونیورسٹی سوات کا وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے
5. ڈاکٹر بشریٰ خان کو وومن یونیورسٹی سوات کی وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے۔ ذرائع

30/04/2025

ڈیرہ اسماعیل اور بنوں ڈویژن اضلاع کے پی ایس ٹی اور سی ٹی ٹیسٹ 10 اور 11 مئی کو منعقد ہونگے.

Last Date 17 May
28/04/2025

Last Date 17 May

Address

Tank Adda, , , Di Khan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923495260186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem job d I khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share