
27/07/2025
یہ نوجوان انتہائی غریب اور بے روزگار ہے، اور اسے شدید طور پر روزگار کی ضرورت ہے۔ اس کی نظر کمزور ہے، اسی لیے رات کے وقت کام کرنا اس کے لیے ممکن نہیں۔ گزارش ہے کہ اگر کسی کے پاس دن کے وقت کا کوئی ہلکا یا مناسب کام ہو تو ضرور رابطہ کریں۔ یہ نوجوان محنتی ہے، بس ایک موقع کا محتاج ہے۔ انسانیت کے ناتے مدد کریں، ہوسکتا ہے آپ کا دیا ہوا ایک موقع اس کی زندگی بدل دے۔Ais naber paper ies sa raibta kaera03252664882