
27/06/2025
🔴 انتہائی افسوسناک خبر
پچاس سال بعد پہلی بار دمشق (شام) میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کی فضا پہلی شبِ محرم کو سونی رہی۔
نہ کوئی زائر، نہ کوئی نوحہ، نہ کوئی نماز، نہ کوئی آہ و بکا۔
پہلی بار عزاداروں کے قدموں کی چاپ اور ذکرِ مظلومِ کربلا خاموش ہو گئی۔
💔 یہ خاموشی ایک امت کا ماتم ہے!