Apna Waseb اپنا وسیب

Apna Waseb اپنا وسیب Entertainment

10/03/2025

بہت ہی خاص نسل کی شکاری کتا جس کے ٹرینر کی اشد ضرورت ہے اگر کوئی اس کو ٹرینڈ کر سکتا ہے
تو اس نمبر پر رابطہ کریں . .
رابطہ نمبر عابد خان بلوچ . . 03449397367
# Animal

10/03/2025

10/03/2025

کل ایک غریب ادمی سے 20 ہزار روپیہ الحافظ ہوٹل سے لے کر ترپلی اڈے تک گر گیا ہے اگر کسی کو ملے تو اسے نمبر پر رابطہ کریں مہربانی ہوگی . .
03170431781

09/03/2025

تحصیل پہاڑ پور . . . .
انشاءاللہ جلدی شاندار افتتاح ہوگا . . . وقار پیلس . ❤️
وکٹورین طرز پر بنایا گیا شادی ہال 💚

09/03/2025

میں شادی نہیں کروں گا
یہ میرے گاؤں کا ایک سادہ بندہ ہے اس کا کہنا ہے کہ میں نے شادی نہیں کی اب میری ایک ہی خواہش ہے
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں . . ویڈیو اگر پسند ائے تو لائک اینڈ شیئر اور کمنٹ ضرور کیجئے گا

08/03/2025

ڈیرہ اسماعیل خان. . . . سرخ چپلی کی قیمت 2000ہزار روپے
ڈیرا اسماعیل خان
میں سب سے بڑی ہول سیل کی دوکان
غریب عوام کے لیے سب سے بڑا تحفہ عید پر نئے ڈیزائن اگئے ہیں چھوٹے بڑوں کے لیے نئے ڈیزائن کی چپلیاں ہے

08/03/2025

دھماکہ خیز افر . . . . . . شاندار افتتاح . . . .
تحصیل پہاڑ پور . . . . . عید کا خاص سامان

07/03/2025

ڈیرہ اسماعیل خان
مندرا کلاہ بستی دربار والی سے جو بچہ اغوا ہوا تھا اج الحمدللہ ڈیرا پولیس کے دبنگ ایس ایچ او خانزادہ خان اور اے ایس پی محمد نعمان خان نے گرہ رحمان پر کاروائی کر کے بچے کو بایاب کرا لیا
#

تلاش گمشدہ ہمارے بہت پیارے عزیز ملک عارف  مندرہ کلان بستی دربار جن کے بیٹے حیدر اج پانچ دن سے  دوکان سے گھر جاتے ہوئے دو...
06/03/2025

تلاش گمشدہ
ہمارے بہت پیارے عزیز ملک عارف مندرہ کلان بستی دربار جن کے بیٹے حیدر اج پانچ دن سے دوکان سے گھر جاتے ہوئے دو لوگوں نے گن پوائنٹ پے اغوا کر لیا ہے جس کا ابھی تک کوئی پتا ہیں جس کی وجہ سے تمام گھر والے اہل علاقہ پریشان ہے ہم علی امین عمر آمین فوکل پرسن اور جیتنے بھی عوامی خدمات کے ادارے ہیں سب سے درخواست کرتے ہیں کے اس بچے حیدر کا جلد از جلد پتا کروایا جائے ۔ پوسٹ کو آگے گروپوں میں شئر کریں شکر یہ۔


06/03/2025

رنگپور اڈا ۔حلال فوڈ اتھارٹی میڈم سید عالیہ مختیار بخآری آفیسر کا رنکپور اڈا بازار کا وزٹ ۔۔
゚viralシfypシ゚

05/03/2025

ڈیرہ اسماعیل خان کے کس علاقے میں سر پہ ٹوپی منڈے پہ چادر بہت مشہور ہے

05/03/2025

شاندار افتتاح . . . . . .
ناظم پی ٹی ائی سردار اسرار خان خروٹی صاحب کیا
اب اپ کو ڈیرہ اسماعیل خان جانے کی ضرورت نہیں ایک کال پر ہوم ڈلیوری فری . . .
رابطہ نمبر . . . محمد عرفان اللہ بلوچ . . 03459681745
معاویہ عرفان . . . . 03339965055

04/03/2025

علاقہ بند کورآئی. . . . . یہ ویڈیو دیکھ کے اپ کا دل باغ و باغ ہو جائے گا
اج اپ کو ایک ایسی دوکان پر لے جاتے ہیں جہاں 45 سال سے پکوڑوں کا کام کر رہا ہے شوگر فری پکوڑے . ہا ہا ہا ہا
゚viralシfypシ゚

03/03/2025

کھلا چیلنج . . . چاچا رمضان فل موڈ میں . .
رمضان پہلوان کا انڈیا کے پہلوانوں کو کھلا چیلنج
ویڈیو اگر پسند ہے تو لائک اینڈ شیئر ضرور کیجئے گا اور کمنٹس بھی کیجئے گا
#خوشی # Funny video

27/02/2025

اپنوں کا درد کیا ہوتا ہے . . . . 12 سال بعد دو بھائیوں میں دشمنی دوستی میں بدل گئی .
. . . اج سردار یونس خان بلوچ اور سید محمود الحسن شاہ صاحب نے دو بھائیوں کے درمیان قتل کا فیصلہ کیا
12 سال کی دشمنی دوستی میں بدل گئی
دو سگے بھائیوں کے درمیان 12 سال بعد قتل کا فیصلہ ہو گیا۔۔۔۔پہاڑپور حال ٹوبہ بند کورائی ۔۔حاجی عبدالعزیز ولد عمر قوم کلیرا سکنہ وانڈہ سولن بڈھ فریق اول ۔۔غلام صدیق ولد عمر قوم کلیرا صوبیدار ولد عمر قوم کلیرا محمد لطیف ولد حبیب اللہ ولد عمر قوم کلیرا سکنہ وانڈہ سہولن بڈھ فریق دوئم نے زمین کے تنازع پر 12سال قبل اپنے چچازاد بھائی محمد امیر ولد عبدالعزیز ولد عمر کو محمد لطیف ولد حبیب اللہ ولد عمر نےقتل کیا تھا جن کا اج مسجد میں علماء کرام آور عمائدین علاقہ کی موجودگی میں کر دیا گیا ۔فیصلہ میں اہم کردار سید محمود الحسن شاہ صاحب بندکورائی نے آدا کرتے ہوئے ثالثین مقرر کیے جن میں شائستہ خان سکنائے کڑی ملنگ امان اللہ خان سکنائے کڑی ملنگ یونس خان بلوچ بند کورائی عبدالمجید خان بلوچ بند کورائی کمیٹی و گواہان ممبرانِ ملک محمد حسین سکنہ بڈھ عرفان اللہ خان مروت سکنہ پیر اصحاب تھے ۔فیصلہ خون بہا 70 لاکھ روپے 14.5 کینال زمین فریق اول کو فریق دوئم انتقال دے گا ۔اخر پر دعا کرائی گئی اور گلے لگایا ہار اور دستاربندی بھی کرائی گئی کھانا بھی کھایا گیا ۔
゚viralシfypシ゚ #دنیا
゚viralシfypシ゚

26/02/2025

گاؤں بند کرائی میں رسہ کشی کا سخت مقابلہ جاری
بہت بڑا چیلنج . . . . سخت مقابلہ . لوگوں کا ہجوم
#اپداٹس میلہ #

26/02/2025

چھوٹے معذور بچوں کی تعلیم فری ہے
اس سکول کی میں جتنی بھی تعریف کروں اتنی کم ہے
ماشاءاللہ سر خلیل خان بلوچ زندہ باد
اس سکول میں جس سٹوڈنٹ نے تعلیم حاصل کی ہے مہربانی کر کے کمنٹ ضرور کیجئے گا
゚viralシfypシ゚ # School

24/02/2025

حضرت مولانا عبدالحمید تونسوی صاحب
ٹھٹھ بلوچاں پر مدرسہ جامع حیدر کرار
゚viralシfypシ゚

Address

Thatha Balochan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923461974826

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Waseb اپنا وسیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share