Khalid Baloch

Khalid Baloch ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے پیغام ڈیرہ پیج کو فالو کریں۔

سوشل میڈیا کی اس دنیا میں تازہ ترین حبروں اور تبصروں کے لیے ایک ایسے پیج کی ضرورت ہے جو ان صرورتوں کو پورا کرے.. واقعفت عامہ کے لیے اس کو جائ

لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا 🇵🇰
23/09/2024

لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا 🇵🇰


 ! چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈاکٹر محسن حبیب کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھ...
23/09/2024

!
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈبلیو ایس ایس سی ڈاکٹر محسن حبیب کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی قسم کی صفائی کی شکایات کی صورت میں "پاکستان سٹیزن پورٹل" پر اپنی شکایات فوری درج کروائیں جس کو ادارے کی طرف سے 72 گھنٹے کے اندر اندر حل کر دیا جائے گا۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور نے میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔                             ...
22/09/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا جناب علی امین خان گنڈاپور نے میانوالی میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔


الحمداللہ  اللہ پاک کے فضل و کرم سے المعز شوگر ملز لمیٹڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں شوگر بیٹ(چقندر )کا آغاز  کردیا ہے جس میں س...
22/09/2024

الحمداللہ
اللہ پاک کے فضل و کرم سے المعز شوگر ملز لمیٹڈ ڈیرہ اسماعیل خان میں شوگر بیٹ(چقندر )کا آغاز کردیا ہے جس میں سرکل بائ پاس کے زمیندار جناب جنیداحمد خان گنڈہ پوراسسٹنٹ فوڈ کنٹروولر صاحب کے ایگری فارم پرشوگر بیٹ (چقندر)کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ہے۔جس میں المعز انڈسٹریز کےاےجی ایم ایگری جناب ریاض حسین کھرل صاحب اور سینئر کین منیجر جناب نزاکت شہانی صاحب اور جناب سید عابد حسین شاہ صاحب سنئر کین منیجر اور علاقے کے سرکل انچارج عنایت اللہ بلوچ نے شرکت کی
جنید احمد خان صاحب نے اس موقع پر ملز انتظامیہ کو ویلکم کہا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چقندر کی فصل کو متعارف کرانے پر المعز گروپ کے سی ای او جناب نعمان احمد خان صاحب کی کوششوں کو سراہا، اور ملزمینیجمنٹ کی علاقے کے ترقی اور خوشحالی کے لئے احسن اقدامات ۔زمینداروں سے بہتر حسن سلوک پر ان کے سئنیر جنرل مینیجر رانا سجاد کی کوششوں پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے نام  اھم پیغام
21/09/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کسانوں کے نام اھم پیغام

 #کشمیریوں کا بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ.یورپ بھرسے کشمیری اقوام متحدہ کے سامنے جمع .                                ゚
21/09/2024

#کشمیریوں
کا بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ.یورپ بھرسے کشمیری اقوام متحدہ کے سامنے جمع .

26 ستمبر سے 1اکتوبر کے درمیان طوفانی بارشوں کی پیشگوئی۔اللہ پاک رحم کرے                           ゚
21/09/2024

26 ستمبر سے 1اکتوبر کے درمیان طوفانی بارشوں کی پیشگوئی۔اللہ پاک رحم کرے

50 سال سے زائد عمر کے تمام سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کا اطلاق صوبوں پر ...
19/09/2024

50 سال سے زائد عمر کے تمام سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اس کا اطلاق صوبوں پر بھی ہوگا۔

 (اصلاح یا سزا)اب ہوگی خیبرپختونخوا حکومت عوام کو جوابدہ! خیبرپختونخوا کے تمام شہری اختیار عوام کا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اپ...
19/09/2024

(اصلاح یا سزا)

اب ہوگی خیبرپختونخوا حکومت عوام کو جوابدہ!

خیبرپختونخوا کے تمام شہری اختیار عوام کا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اپنی رجسٹریشن کریں اور اپنی جائز شکایات ہمیں ارسال کریں. اب یہ اپکا قومی فریضہ ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی طرف سے دیئے گئے اختیار کو مثبت طور پر استعمال کرکے جمہوریت کو مضبوط بنائیں.

آئیں ہم سب ملکر پاکستان کو آئینی، قانونی اور جمہوری طور پر مضبوط کریں. اپنے اختیارات کا استعمال کریں.

خیبر پختونخوا کے تمام رہائشی اور اوورسیز پاکستانی اس ایپ کو فوری ڈاؤنلوڈ کریں۔

اینڈرائیڈ موبائیل لنک:
https://play.google.com/store/apps/details?id=kpitb.ekhtyar

ایپل موبائیل لنک:
https://apps.apple.com/kg/app/ekhtyar/id6602898639

گرافکس میں کیو آر کوڈز دی گئی ہیں جنکی مدد سے بھی آپ لوگ اس ایپ کو گوگل پلے سٹور اور ایپل سٹور سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔



کبھی عرش پر  تو کبھی فرش پر اےغمی عاشقی تیرا شکریہ ہمیشہ وقت ایک جیسا نہیں ہوتا  یہ طیارہ کسی زمانے میں آسمان کی بلندیوں...
18/09/2024

کبھی عرش پر تو کبھی فرش پر اےغمی عاشقی تیرا شکریہ
ہمیشہ وقت ایک جیسا نہیں ہوتا یہ طیارہ کسی زمانے میں آسمان کی بلندیوں پر اٹھتا تھا آج زمین پر دوسری گاڑیوں کا محتاج ہے لہذا انسان کو اس سے بڑا سبق حاصل کرنا چائیے۔۔

  پروگرام میں رجسٹرڈ خاندان /خواتین اپنا سروے/رجسٹریشن ریکارڈ یا اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات خود گھر بیٹھ کر بھی ویب پورٹ...
18/09/2024

پروگرام میں رجسٹرڈ خاندان /خواتین اپنا سروے/رجسٹریشن ریکارڈ یا اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات خود گھر بیٹھ کر بھی ویب پورٹل https://8171.bisp.gov.pk/TrackingMain.aspx پر مفت چیک کر سکتی ہیں۔لنک کھولنے کے لئے گوگل میں "8171 پورٹل" لکھ لے تو ویب سائٹ خود سامنے آجاتی ہے۔ اسکے لئے کسی بھی دوکاندار یا ایجنٹ کے پاس جانے اور رقم دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ سہولت بالکل مفت ہے۔
اسکے علاوہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر میں بھی یہ معلومات دفتری اوقات کار کے دوران مفت فراہم کی جاتی ہیں ۔ اسلئے بازار میں کسی بھی دوکاندار یا غیر متعلقہ شخص کو اپنا شناختی کارڈ نمبر نہ دے ۔ شکریہ

وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تحت درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2024 ہے۔ درخواست جمع کروانے کے...
18/09/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تحت درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2024 ہے۔ درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں یا متعلقہ ضلع میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع کے دفتر میں جمع کروائیں ۔
https://gts.punjab.gov.pk/login




( )
Maryam Nawaz Sharif

 ٰ_پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت، اپناگھر، چیف منسٹر گر...
17/09/2024

ٰ_پنجاب
مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت، اپناگھر، چیف منسٹر گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دی گئی،پبلک اینڈ پرائیویٹ سیکٹرمیڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے لئے ایم ڈی کیٹ پالیسی ،صوبے کی پہلی پنجاب لائف انشورنس کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی، پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ اور پتنگ بازی پر سزائیں اور جرمانہ بھی بڑھا دیاگیا،پنجاب میں گرین ٹریکٹر پروگرام کے تحت 9500 ٹریکٹر دینے کی منظوری بھی دے دی گئی، 50ایکڑ تک اراضی مالکان کو ہر ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری دی گئی ہے جس کا 20ستمبر سے آغاز اور 20 اکتوبرکو قرعہ اندازی کی جائے گی،بچوں کی زیر التواء 12 ہزار ہارٹ سرجریز جلدازجلد اورسرجری کیلئے انٹرنیشنل سرجنز کو مدعو کرنے کی ہدایت کی، مریم نواز نے بچوں کے دماغی امراض کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا حکم بھی دیا۔

  نے محکمہ پولیس،پٹواری،پریزن،فارسٹ،ایکسائز اور ریسکیو کے علاوہ تمام محکموں اور خودمختار اداروں میں گریڈ-9 اور اس سے کم ...
17/09/2024

نے
محکمہ پولیس،پٹواری،پریزن،فارسٹ،ایکسائز اور ریسکیو کے علاوہ تمام محکموں اور خودمختار اداروں میں گریڈ-9 اور اس سے کم سکیل بھرتیوں کے لئے کیلئے ایٹا ٹسٹ ختم کردیا۔

ابتداء رب ذوالجلال سے کے نام سے جو مہربان بڑا رحیم ہے الحمدللہ اللہ تعالی کے کرم سے سرکل شورکوٹ موضع حسام میں ستمبر کاشت...
16/09/2024

ابتداء رب ذوالجلال سے کے نام سے جو مہربان بڑا رحیم ہے
الحمدللہ اللہ تعالی کے کرم سے سرکل شورکوٹ موضع حسام میں ستمبر کاشت ود کین پلانٹر سوئنگ افتتاح کردیا گیا ہے۔
جسکا افتتاح جناب سنئر کین جناب سید عابد حسین شاہ صاحب اور سینئر کین منیجر جناب نزاکت حیسن خان شھانی اورسرکل انچارج ملک محمد حسن گھنجیرہ نے ملک رفیق حسام فیتہ کاٹ کر باقاعدہ افتتاح کیا۔

16/09/2024

• ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) کے صدر Masatsugu Asakawa کا ٹیکسلا میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کےدفتر کا دورہ
• دورے کا مقصد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی نقد مالی معاونت، سکولوں میں بچوں کے اندراج اور پاکستان میں ماں اور بچے کی صحت سے متعلق اقدامات کا جائزہ لینا تھا
• اے ڈی بی کے وفد کے ہمراہ صدر کے چیف ایڈوائزر ہاروٹو تاکیمورا، یوگینی ژوکوف، ڈائریکٹر جنرل یونگ یی، کنٹری ڈائریکٹر پی آر ایم، صدر کی سینئر ایڈوائزر محترمہ ازوسا ساتو اور دیگر شامل
• ڈائریکٹر جنرل بی آئی ایس پی نوید اکبر کی صدر اے ڈی بی کو بی آئی ایس پی کے اہم اقدامات بینظیر کفالت، تعلیمی وظائف ، نشوونما اور انڈر گریجویٹ اسکالرشپ پر بریفنگ
• ڈی جی نوید اکبر کی صدر اے ڈی بی کو نئے پیمنٹ ماڈل، موبائل رجسٹریشن وینز، ڈیجیٹل اور مالی خواندگی کے پروگرام اور نوعمر لڑکیوں کی نشوونما پروگرام پر آگاہی
• ایشیائی ترقیاتی بینک وفد کی مستحق خواتین سے گفتگو، قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری، تعلیمی وظائف اور نشوونما پروگرامز میںرجسٹریشن کے عمل کا مشاہدہ
• ڈی جی نوید اکبر نے پاکستان میں سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں کی حمایت میں ADB سمیت دیگر بین الاقوامی شراکت داروں کے کردار کو تسلیم کیا
Deputy Commissioner DIKhan


پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت میں بھی 13 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان نوٹیفکیشن جاری کردیا گ...
16/09/2024

پٹرول کی قیمت
میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔
ڈیزل کی قیمت میں بھی 13 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

حکومتی وفد کی مولانا سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گے..                        ...
15/09/2024

حکومتی وفد
کی مولانا سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گے..


Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923339977840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share