Haq ka Sathi

Haq ka Sathi very useful information and article etc

حق کا ساتھی بن کر ہم قرآن و سنت کی روشنی عام کرتے ہیں، تاکہ ہر دل اللّٰہ تعالٰی کی سچی محبت اور امن سے بھر جائے۔ آئیے اس پیغامِ حق کو سب تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ

18/08/2025

الحمدللہ ابھی تک ایمان والے زندہ ہیں

18/08/2025

Allahimduillah musalman Abhi zindah hai

18/08/2025

اے اللہ!
بونیر،سوات، باجوڑ اور دیگر سیلابی علاقوں کے متاثرین کے صدمے کا مداوا فرما، انہیں بہتر بدلہ عطا کر، ان کے فوت شدگان پر اپنی رحمت فرما، ان کے زخمیوں کو شفا دے، جن کا کوئی ٹھکانہ نہیں انہیں پناہ دے، بھوکوں کو کھانا عطا فرما،، اور انکا مددگار اور سہارا بن جا۔"
آمیــــــــــــن یا رب العالمین 🤲

18/08/2025

*الـــســـلام عـــلـــیـــکم🌹*

*اللّٰه سبحانہ وتعالٰی آپ اور اہل خانہ کو ہر تکلیف تنگ دستی بیماری اور ہر مشکل سے محفوظ فرمائے عزت ذہنی و قلبی سکون کامیابیاں اچھی صحت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائےاے پاک پروردگار ہمیں آسانیاں عطاء فرما اور تیری مخلوق میں آسانیاں تقسیم کرتے رہنے کا شرف اور توفیق بھی عطاء فرمااے رب العالمین ہمارے ملک پاکستان کو ہر طرح کے ظاہری اور چھپے دشمنوں انتشار و فساد پھیلانے والوں سے محفوظ فرما امن سلامتی و ترقی عطا فرما*

*آمـــیـــن یا ربالعالمین🤲🏻*
*صبح بخیر*

16/08/2025

*جُحا اور قاضی کا لطیفہ*
ایک دن جُحا بازار میں خریداری کر رہا تھا کہ پیچھے سے ایک شخص آیا اور زور سے جُحا کے گال پر تھپڑ مار دیا۔
جُحا نے فوراً پیچھے مڑ کر اُسے مارنے کا ارادہ کیا،
مگر اُس شخص نے فوراً معافی مانگ لی اور کہا:
"معاف کیجیے جناب، میں سمجھا کہ آپ کوئی اور ہیں!"
جُحا نے اس معذرت کو ماننے سے انکار کر دیا اور اصرار کیا کہ معاملہ عدالت میں چلے گا۔
جب دونوں کے درمیان شور بڑھا تو لوگوں نے مشورہ دیا کہ قاضی کے پاس چلتے ہیں تاکہ وہ فیصلہ کرے۔
اتفاق سے قاضی اُس شخص کا رشتہ دار نکلا۔
جب قاضی نے پوری بات سنی تو آنکھ مار کر اپنے رشتہ دار کو اشارہ دیا (یعنی "فکر نہ کر، میں سنبھال لوں گا")۔
پھر قاضی نے فیصلہ سنایا کہ
"ملزم کو جُحا کو 20 دینار جرمانے کے طور پر ادا کرنے ہوں گے!"
مگر وہ شخص بولا:
"حضور! میرے پاس ابھی کچھ بھی نہیں ہے!"
قاضی نے (دوبارہ آنکھ مار کر) کہا:
"تو جاؤ، رقم لے آؤ۔ جُحا یہاں میرے پاس تمہارا انتظار کرے گا!"
ملزم تو چلا گیا... اور جُحا قاضی کے پاس بیٹھ کر اس کا انتظار کرنے لگا...
لیکن وقت گزرتا گیا، گھنٹے بیت گئے،
اور وہ شخص واپس نہ آیا!
جُحا کو قاضی کی آنکھ مارنے کی بات یاد آئی،
اور اُسے سارا چکر سمجھ آ گیا کہ یہ سب پہلے سے طے تھا۔
تو جُحا نے کیا کیا؟
اُٹھا اور سیدھا قاضی کے پاس گیا،
اسے زور دار تھپڑ رسید کیا، یہاں تک کہ قاضی کا عمامہ بھی اُڑ گیا؛
پھر جُحا نے مسکرا کر کہا:
"جب میرا مخالف 20 دینار لے کر آئے… تو وہ اب آپ لے لیجیے😁!

مت ٹٹولا کیجئیے میرے لفظوں سے میری ذات
اپنی ہر تحریر کا عنوان نہیں ہوں میں۔

16/08/2025

🌲 ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*

🔖 *21 * صفرالمظفر* *1447ھ** 💎
🔖 *16 اگست** *2025ء** 💎
🔖 *01 بھادوں 2082ب** 💎
🌄 **بروزِ ہفتہ Saturday**

🌹 *حدیث مبارک*🌹

*حضرت انس ؓ بیان فرماتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ زمانہ قریب آ جائے گا تو سال مہینے کی طرح، مہینہ جمعے(سات دن)کی طرح، جمعہ(یعنی ہفتہ)دن کی طرح، دن گھنٹے کی طرح اور گھنٹہ آگ کے شعلے کی طرح ہو گا۔‘‘* صحیح، رواہ الترمذی۔
📗 *مشکوٰۃ المصابیح،کتاب: فتنوں کا بیان،حدیث نمبر: 5448)*

Aj ki Dua
15/08/2025

Aj ki Dua

14/08/2025

🌹💎🌹💎🌹💎🌹💎🌹💎🌹
🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر*

🔖 *19 * صفرالمظفر* *1447ھ** 💎
🔖 *14 اگست** *2025ء** 💎
🔖 *30 ساون 2082ب** 💎
🌄 **بروزِ جمعرات Thursday**

🌹 *حدیث مبارک*🌹

*حضرت ابوہریرہ ؓ بیان فرماتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ مسلمان، یہودیوں سے قتال کریں گے، مسلمان انہیں قتل کریں گے اس وقت یہودی پتھر اور درخت کے پیچھے چھپے گا تو وہ پتھر اور درخت پکار کر کہے گا: اے مسلمان! اللہ کے بندے! یہ یہودی میرے پیچھے ہے، آؤ اور اسے قتل کرو، البتہ غرقد کا درخت نہیں کہے گا، کیونکہ وہ یہودیوں کے درختوں میں سے ہے۔‘‘* رواہ مسلم۔
📗 *مشکوٰۃ المصابیح،کتاب: فتنوں کا بیان،حدیث نمبر: 5414)* 📗

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹💎🌹💎🌹💎🌹 💎🌹💎🌹
┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜ ※•┈┄┅

Address

Zakori Town
Dera Ismail Khan
29111

Telephone

+923434770175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ka Sathi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq ka Sathi:

Share