Zafar Abad Colony Dikhan

Zafar Abad Colony Dikhan |﷽|
ﺍِﻥَّ ﺍﻟﻠﮧَ ﻋَﻠٰﯽ ﮐُﻞِّ ﺷَﺊِْ ﻗَﺪِﯾْﺮُ ُ ?

محمد ثاقب والد محمد اقبال قوم محسود کل 3pm گریڈ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان سے  نکلا تھا اور ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ہے اگر ک...
19/01/2025

محمد ثاقب والد محمد اقبال قوم محسود کل 3pm گریڈ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان سے نکلا تھا اور ابھی تک گھر واپس نہیں آیا ہے
اگر کسی کو کوئی معلومات ہو
یا کسی نے دیکھا ہو
یا کسی کو مل گیا
تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03099078215
03009096309
03467101623

18/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ahsan Kaka Pakhtoon, Shah Masood Kamrani, Muhammad Idrees, M Nasim Afghan, Badshah SY, Naseem King, Ishaq Mahsood, Saeed Khan

17/01/2025

CONGRATULATIONS ⚽️🏆
NEW YEAR CHAMPION 🏆🎊🎉
Follow⬇️
ApnaApna Zafarabadsportsmen

15/01/2025

With Awan News – I just got recognized as one of their top fans!

تلاش ورثاء اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنڈیرہ اسماعیل خان سر دریاب کے حدود میں موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں ایک خو...
14/01/2025

تلاش ورثاء
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ڈیرہ اسماعیل خان سر دریاب کے حدود میں موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں ایک خوبرو خوبصورت نوجوان وفات ہو گیا مرحوم کی کوئی شناخت کوئی پتہ نہیں ہے تصویر آگے لازمی شیئر کریں تاکہ مرحوم کی تصویر ورثاء تک پہنچ جائے شکریہ۔۔

اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔

28/05/2023
23/10/2021

پڑھنا ضرور اپنی نسلیں سنوارنے کیلئے۔۔۔

دس لاکھ کا جہیز۔۔.
پانچ لاکھ کا کھانا۔۔۔
گھڑی پہنائی۔۔۔
انگھوٹھی پہنائی۔۔۔
ولیمے والے دن ناشتہ۔۔۔
مکلاوہ کھانا دیگیں۔۔۔
بچہ پیدا ہونا پر خرچہ۔۔۔
بیٹی ہے یا سزا ہے کوئی۔۔۔؟

مرد ہو ناں۔۔۔آگے بڑھو۔۔۔کرو یہ سب خرچہ خود۔۔۔اور کرو چار شادیاں۔۔۔!!
سنت کیا صرف چار شادیوں پر ہی یاد ہے۔۔؟
باقی سنتوں پر عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے کیا۔۔؟ 😴

وہ اکثر اس لیے باپ سے فرمائشیں نہیں کرتی تھی کہ پہلے ہی اسکی شادی کا خرچ اور جہیز بناتے بناتے اسکا باپ مقروض ہونے والا تھا۔۔۔!!

منگنی کے بعد اکثر لڑکے والے آتے رہتے تھے اور مہمان نوازی کرتے کرتے اس کی ماں تھک چُکی تھی۔۔۔مگر پھر بھی خالی جیب کے ساتھ مسکراہٹ چہرے پر سجائے ہر آنے والے کو اعلیٰ سے اعلیٰ کھانے کھلاتی اور خوش کر کے بھیجتی تھی

کبھی نند ، کبھی جیٹھانی ، کبھی چاچی ساس تو کبھی مامی ساس۔۔۔ہر رشتے کو یکساں احترام دلانے کے لیے وہ الگ الگ ٹولیوں میں آتے رہتے۔۔۔!!

ایسے میں شام کو اسکے بابا جب گھر آتے تو انکے پاس خاموش بیٹھ کر انکا سر دبانے لگتی ، مانو جیسے باپ کو ہمت دلا رہی ہو یا یہ کہنا چاہ رہی ہو کہ سوری بابا میری وجہ سے آپ قرض لینے پر مجبور ہیں۔۔۔!! 😢

شادی کی تاریخ فکس کرنا ایک تہوار بن چکا ہے، لڑکی والوں کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ کتنے لوگ آئیں گے، انکے کھانے پینے کے علاوہ سب کیلیئے کپڑے خرید کر رکھنے ہوتے ہیں چاہے 5 لوگ ہوں یا 50۔۔۔!!

پھر بارات پر لڑکی کے باپ کو 10 بندے گھیر کر پوچھتے ہیں، جی کتنے بندے آ جائیں۔۔۔؟؟؟ کیا بولے گا وہ۔۔۔؟؟؟

اگر 100 کہے تو جواب ملتا ہے 200 تو ہمارے اپنے رشتہ دار ہیں پھر محلے دار لڑکے کے دوست....!!کچھ نہیں تو 400 افراد تو مجبوراً لانے پڑیں گے ساتھ........!!
اب لڑکی کا باپ کیا کہے۔۔؟ مت لانا۔۔؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟

پھر فرسودہ نظام میں بارات والے دن لڑکی کے ساتھ 2 دیگیں کھانا بھی بھیجنا ہے، جہیز بھی خود بنا کر چھوڑ کر آنا ہے .....!!

لو مسلمان پاکستانیو....!! یوں ہوتی ہے ایک بیٹی گھر سے رُخصت...!! اب اس کا آگے سسرال میں کیا مول اور وزن ہوگا؟، یہ اکثر ہم سنتے ہی رہتے ہیں۔۔۔!!

ہاتھ جوڑ کر التجا ہے 🙏 مت کریں ایسا، توڑ دیں یہ رسمیں جن سے ایک باپ توبہ کرے کہ اسکو بیٹی نہ پیدا ہو....😥

چھوڑ دیں یہ ہندوانہ رسمیں کہ بیٹیاں ماں باپ کی غربت دیکھ کر اپنی شادی کا خیال ہی دل سے نکال دیں....!!

اپنے بیٹے کیلیئے سادگی سے نکاح کر کے بہو لا کر دیکھیں، اپنی بیٹی بھی یونہی سادگی سے رخصت کرکے دیکھیں، سکون ملے گا...!!
اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ بیٹیاں حضرت فاطمہ (رض) جتنی لاڈلی نہیں ہیں، نا یہ بیٹے حضرت علی(رض) جتنے محترم....!!

آنے والی نسل کہ زندگی آسان بنا دو یارو۔۔۔!! 🙏
لڑکوں سے کہتاہوں 🙏 جہیز مت لینا۔۔۔!!

اپنی ہونے والی بیٹی پر ترس کھانا جو کل کو تمہارے خراب حالات سے اتنی ہی پریشان ہوسکتی ہے جتنی آج تمہاری ہونے والی بیوی پریشان ہے....!!

اللہ نے تمہیں مرد پیدا کیا ہے،
کما کر اپنی بیوی کو خوشیاں خرید کر دینا......!!
بُرا لگے تو معذرت!!!!!!!!
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دیں آمین💖
دعاوں میں یاد رکھنا 💝

10/06/2021

*درس حدیث‏‏‏‏‏‏:*

*(بعد از وفات اجرو ثواب)*

*رسول صلی الله علیہ والہ وسلم نے فرمایا:مومن کو اسکے نیک اعمال میں سے مرنے کے بعد بھی جنکا ثواب پہنچتا رہتا ہے وہ یہ ہیں:علم جو اس نے سکھایا،پھیلایا،نیک اولادچھوڑ گیا،قرآن پاک کانسخہ کسی کے سپرد کیا،مسجد بنادی،مسافر خانہ بنوایا،نہر جاری کی،زندگی اورحالت صحت میں اپنے مال سے صدقہ نکالا،تو ان سب کا ثواب مرنےکے بعدبھی اسکوملتا رہیگا.*

*(ابن ماجہ حدیث 242)*

18/10/2020

اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند مبارک...🌙🌙
💚

16/05/2020

🔥⭕ خوبصورت تحریر ⭕🔥
پچھلے دنوں خلیل الرحمان قمر صاحب ایک انٹرویو میں کہنے لگے: ”یہ معاشرہ بڑا منافق ہے میں جب چھوٹا تھا تو بڑا انا پرست تھا اور غربت کے باوجود کبھی بھی یوزڈ یا لنڈے کے کپڑے نہیں پہنتا تھا ایک بار میرے ابا کو کپڑے کا سوٹ گفٹ ملا تو میں نے اُن سے کہا مجھے کوٹ سلوانا ہے تو ابا جی نے اجازت دے دی اور ہاف سوٹ سے میں نے گول گلے والا کوٹ_سلوا لیا جس کا اُن دنوں بڑا رواج تھا۔۔
وہ کوٹ پہن کر مَیں چچا کے گھر گیا تو چاچی اور کزنز نے فَٹ سے پوچھا: ”اویے_خیلے_اے_کوٹ_کتھو_لیا_ای۔؟
میں نے کہا: ”سوایا ہے چاچی“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں لیکن اُن کو اعتبار نہ آیا خالہ اور پھوپھو کے گھر گیا تو وہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا میں گھر آیا اور کوٹ اُتار کر پھینک دیا اور رونے لگ گیا۔۔
حالات کچھ ایسے تھے کہ کوٸی بھی ماننے کو تیار ہی نہیں تھا کہ خیلہ بھی نیا کوٹ سلوا سکتا ہے۔۔
پڑھنے لکھنے اور جاب کے بعد جب میں ایک بنک کے بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کا ممبر بنا تو بورڈ آف ڈاٸریکٹرز کی ایک میٹنگ میں اچھے سے ڈراٸی کلین کیا ہوا لنڈے کا کوٹ پہن کر گیا تو میرے کولیگز کوٹ کو ہاتھ لگا کر پوچھنے لگے: ”خلیل صاحب بڑا پیارا کوٹ اے کیہڑا برانڈ اے تے کھتو لیا جے؟ کلاتھ تے سٹیچنگ وی کمال اے “
مَیں نے بِنا کوٸی شرم محسوس کرتے ہوٸے کہا: ”بھاٸی جان لنڈے چوں لیا اے“ لیکن وہ نہ مانے میں نے قسمیں بھی کھاٸیں پھر بھی اُن کو اعتبار نہ آیا۔۔ اور اب کی بار میں رونے کی بجاٸے ہسنے لگ گیا تھا۔۔۔

یہ معاشرہ بڑا منافق ہے غریب کے سچ پر بھی اعتبار نہیں کرتا اور امیر کے جھوٹ پر بھی صداقت کی مہر لگا دیتا ہے۔۔۔
&

 📖
04/12/2019

📖

 ...
16/11/2019

...

مشہور اقوال زرین.  &
31/10/2019

مشہور اقوال زرین.
&

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علماء اسلام(ف) کی کال پر ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان  میں بھی بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبض...
31/10/2019

ڈیرہ اسماعیل خان : جمعیت علماء اسلام(ف) کی کال پر ملک بھر کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کے خلاف اظہار یکجہتی کشمیر ریلی جے یو آئی ف ڈیرہ کے سینئر نائب امیر مولانا عبید الرحمٰن کی قیادت میں باب ڈیرہ سے نکالی گئی۔ موٹر سائیکل ریلی میں شرکت کیلئے ضلع بھر سے جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں مقامی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اظہار یکجہتی کشمیر موٹرسائیکل ریلی باب ڈیرہ سے ہوتی ہوئی نیو بنوں چونگی، فوارا چوک،ٹانک اڈا سنڈیکیٹ موڑ سے ہوتی ہوئی چاروں صرف روڈ کے بعد دوبارہ فوارہ چوک پہنچی۔ موٹر سائیکل ریلی میں کارکنوں نے جھنڈے اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت مخالف نعرے درج تھے اس موقع پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبید الرحمن نے کہا کہ موجودہ پاکستانی حکومت مخلص نہیں ہے بھارت کشمیریوں کی حق خود ارادیت پر ڈاکہ ڈال کر ناجائز ہتھکنڈوں سے ان کے حقوق کو پامال کرنے کی کوشش کررہا ہے ہم ان کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ہم ہر محاذ پر کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں بھارت عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے کئی ماہ سے کرفیو لگا کر کشمیریوں پر جینے کے دروازے بند کردیئے گئے ہیں ہماری حکومت صرف بیانات تک محدود ہے عالمی سطح پر اس مسئلے کو دباؤکے ذریعے حل کرنے کیلئے اس حکومت کے پاس اہلیت نہیں ہے۔ حکومت اداروں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کررہی ہے۔ ہمارا اختلاف چند افراد سے تو ہو سکتا ہے لیکن ہماری اداروں سے کوئی لڑائی نہیں ہے۔ ادارے ہماری قوم کے ہیں الیکشن کمیشن کے ذریعے انصار السلام پر پابندی ان کی بوکھلاہٹ کی واضح مثال ہے ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے چیلینج کرینگے 31 اکتوبر سے شروع کی جانے والی آزادی مارچ جعلی حکومت کے خاتمے پر منتج ہوگی۔ ہمارے اسلام آباد آزادی مارچ میں ایک گملہ تک نہیں ٹوٹے گا ۔ آزادی مارچ امن ہوگا ۔

30/10/2019

Address

Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafar Abad Colony Dikhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share