DNA

DNA عوام کی خدمت

21/05/2026

COCKROACH
JANTA PARTY India and Pakistan

17/05/2026

🚨 اہم عوامی مسئلہ — فوری نوٹس لیا جائے 🚨

کے پی کے میں ایک سرکاری ہسپتال میں آنکھ کے علاج کے دوران ایک ڈاکٹر کی جانب سے انتہائی خطرناک اور غیر محفوظ طریقہ استعمال کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس میں انجکشن کے ذریعے آنکھ سے چیز نکالنے کی کوشش کی گئی۔ یہ عمل مریض کی بینائی کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔

ہم متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور شفاف تحقیقات کی جائیں، تاکہ حقیقت سامنے آئے اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہو۔

👁️ عوام کی صحت اور زندگی کے ساتھ کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
📢 ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات ضروری ہیں۔

Khyber Pakhtunkhwa Health Foundation

22/04/2026

قید میں 991 دن
22٫4٫2026

21/04/2026

قید میں 990 دن
21٫4٫2026

20/04/2026

989 قید میں
دن اور طویل ترین قید

20.04.2026

17/04/2026

دستک ایپ سے ملکیت کی تصدیق کا طریقہ کار
Claim Vehicle Possession Tutorial

اطلاع عامبرائے بڑی گاڑیاں (22) وہیلرز)، ٹرکوں ، ڈیلوری گاڑیاں وین ، منی بسوں ویگنوں اور عوامی بسوںتمام مندرجہ بالا گاڑیو...
17/04/2026

اطلاع عام
برائے بڑی گاڑیاں (22) وہیلرز)، ٹرکوں ، ڈیلوری گاڑیاں وین ، منی بسوں ویگنوں اور عوامی بسوں

تمام مندرجہ بالا گاڑیوں کے مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کی روشنی میں فیول سپورٹ اسکیم کے ذریعے پیکیج دیا جارہا ہے۔

According to a written reply by Minister for Science and Technology Khalid Hussain Magsi, the products failed to comply ...
13/04/2026

According to a written reply by Minister for Science and Technology Khalid Hussain Magsi, the products failed to comply with Pakistan Standard Specification 3228 2025, which sets safety limits for cosmetic products in the country.

The suspended brands include Golden Pearl Beauty Cream, Parley 24K Gold Beauty Cream, Goree Beauty Cream, and Face Fresh Beauty Cream, among others. The products were tested during routine market surveillance, and samples were sent to the Pakistan Council of Scientific and Industrial Research for laboratory analysis.

مزاق رات کچھ کی سوچجنگ بندی چائینہ نے کروائی ہے اور ٹرمپ نے اسکا اعلان کیا ہےشہباز اور عاصم منیر فضول کا کریڈٹ لے رہے ہی...
09/04/2026

مزاق رات

کچھ کی سوچ

جنگ بندی چائینہ نے کروائی ہے اور ٹرمپ نے اسکا اعلان کیا
ہے
شہباز اور عاصم منیر فضول کا کریڈٹ لے رہے ہیں

مذاکرات اسلام آباد میں اسلئیے ہورہے ہیں کہ آڈیالہ کے سب سے قریب محفوظ ترین مقام صرف اور صرف اسلام آباد ہی ہے۔

سسٹم کے والد صاحب کی موجودگی میں یہ مذاکرات چائینہ کی بجائے اسلام آباد میں کرنے کی منظوری ایران اور امریکہ نے دی ہے اور کہا کہ خان کے بغیر ناممکن ہے۔
رات کو آڈیالہ سے دفتر خارجہ تک غیر معمولی آمدورفت دیکھی گئ۔

ان مذاکرات میں کوئی چور شریک نہیں ہوگا البتہ ایران اور امریکہ کی منت سماجت کے بعد خان نے صرف اسحاق ڈار کو بیٹھنے کی اجازت دی ہے۔
حکومتی حلقوں اور جی ایچ کیو میں سسٹم کے والد صاحب کی وجہ سے ڈر کا ماحول بن گیا ہے۔

سرٹیفائیڈ جھوٹوں اور بھگوڑوں عمران ریاض، قاسم سوری، صابر شاکر، شہباز گل، صدیق جان، آفتاب اقبال اور معید پیرزادہ کا مشترکہ اعلامیہ

Dr. Shahbaz Gill
Sabir Shakir
Qasim Khan Suri
Aftab Iqbal
Moeed Pirzada

ان غداران وطن پر ایک ایک لعنت بھیجئے اور مزید لعنتوں کیلئے آگے بڑھائیں تاکہ سب اپنا اپنا حصہ ڈالیں!

محمد جنید شفیع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DNA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share