DERA MEDIA

DERA MEDIA Junoon 24/7
(1)

02/09/2025

علی آمین گنڈاپور
بہت بدتمیز ہے🤣

02/09/2025
02/09/2025

ڈگری 1 کالج گرلز کی چھٹی کے بعد روڈ بلاک تاحال ٹریفک پولیس نا پہنچ پائیں
DPO DIKhan

نواز اعوان کے گھر تعزیت کے لئیے جانا ہواﷲ تعالیٰ سے دعا انکے والدہ کو جنت الفردوس اور انکے گھر والوں کو صبر آتا فرماۓ DE...
01/09/2025

نواز اعوان کے گھر تعزیت کے لئیے جانا ہوا
ﷲ تعالیٰ سے دعا انکے والدہ کو جنت الفردوس اور انکے گھر والوں کو صبر آتا فرماۓ
DERA MEDIA Usama Yousufzai

01/09/2025

Friends rent A car Bannu adda Algazi plaza

افتتاح کے موقعے پر ڈی ایس پی عدنان اور قیضار میآنخیل کی حاضری

آفر ایک مہینے کے لئیے 10 ٪ Off

Contact Number Adeel Ali :03139342926

31/08/2025

زلزلہ صرف یاد دلانے کے لیئے تھا کہ
ﷲ سب سے بڑا ہے

31/08/2025

یا اللّٰہ کرم فرمائے
ڈیرہ اسماعیل خان میں زلزلہ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننواز اعوان کی  والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پاچکی ہے جس کا نماز جنازہ کا اعلان ...
31/08/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نواز اعوان کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پاچکی
ہے جس کا نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔۔
اللہ تعالی نواز اعوان کی والدہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین

ہم آپ کے غم میں برابر شریک ہیں

30/08/2025

گزشتہ دنوں طوفانی بارش کے وجہ سے جتنے نقصانات ہوئے تھے ان تمام فیملیز کو چیک دے دیا گیا
تاریخ میں پہلی بار اتنا تیز کام ہوا سٹی میں اور عمر امین گنڈاپور

DERA MEDIA Ali Amin Khan Gandapur Usama Yousufzai

30/08/2025

جب پانی wiper 🚣🏻 سے ہی نکالنا تھا تو اربوں روپےکیوں لگاۓ
ڈیرہ اسماعیل خان

30/08/2025

ٹریفک پولیس ڈیرہ اسماعیل خان کے طرف سے لوگوں ایک ہزار کا چالان اور جمع کرنے والے الگ سے ٹیکس بھی لیا جا رہا ہے ذرائع
DERA MEDIA Maulana Fazl ur Rehman Ali Amin Khan Gandapur Usama Yousufzai DPO DIKhan

29/08/2025

وہ کون سے صحابی ہیں جنہوں نے نبی ﷺکو دیکھا نہیں مگر مقام صحابی کا ہے؟؟

Address

Ashyana Building
Dera Ismail Khan
29111

Telephone

+923499260267

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DERA MEDIA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share