Do news

Do news This channel is all News update for 24 hours

30/03/2020
Public & Optional Holidays For The Year 2020 Pakistan
07/12/2019

Public & Optional Holidays For The Year 2020 Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ do news) پیپلز لائرفورم کی تنظیم نو کیلئے ڈیرہ اسماعیل میں اجلاس کا انعقاد ،شرکاء نے متفقہ طور ...
07/12/2019

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ do news) پیپلز لائرفورم کی تنظیم نو کیلئے ڈیرہ اسماعیل میں اجلاس کا انعقاد ،
شرکاء نے متفقہ طور پر سینئر قانون دان اورنگزیب ایڈوکیٹ کو ضلع اور ڈویژن میں عہدیداروں کی چناو کا اختیار دیدیا
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پیپلز لائرفورم کی تنظیم نو کیلئے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وکلاء کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں اجلاس کے شرکاء نے متفقہ طور پر سینئر قانون دان اورنگزیب ایڈوکیٹ کو ضلع اور ڈویژن میں عہدیداروں کے چناوں کا اختیار دیدیا
اجلاس میں ایڈوکیٹ حنیف پیپا،رانا ندیم،عامر زیدی۔اورنگزیب
قیصر زیب ،حنیف تھہیم ،مبشر بلوچ،آصف کھوکھر،عدنان سدوزئ ،حشمت سدوزئ ،نذیر ڈار ،دلاور محسود ،عسکر شاہ ،شاہ فہد ایڈوکیٹ کے علاوہ دیگر سینئر اور جونئیر وکلاء نے شرکت کی۔

ڈیرہ اسما عیل خان:گورنمنٹ گرلزمڈل سکو ل سنگھڑ کی معلمہ سر زور،ہیڈ مسڑیس،والدین اور بچیاں شکایت کرنے پر مجبور،تحریری درخو...
07/12/2019

ڈیرہ اسما عیل خان:گورنمنٹ گرلزمڈل سکو ل سنگھڑ کی معلمہ سر زور،ہیڈ مسڑیس،والدین اور بچیاں شکایت کرنے پر مجبور،تحریری درخواست اور لیٹر کے باوجود محکمہ تعلیم کے افسران کاروائی سے قاصر،تفصیلات کت مطابق گورنمنٹ مڈل سکول سنگھڑ میں سی ٹی ٹیچر کے خلاف والدین اور ہیڈمسڑیس نے محکمہ تعلیم کی ڈی ای او کو تحریری درخواست دی کی سی ٹی معلمہ ہر وقت سکول میں سٹاف کیساتھ جنگ کرنے پر رہتی ہیں اور گالم گلوچ کرنا معمولی بات سمجھتی ہیں جس سے سکول کا ماحول اور بچیوں کی تربیت خراب ہو رہی ہے لیکن محکمہ سے کوئی کاروائی نہیں ہو ئی بعد ازاں والدین اور علاقے کے معززین نے وفاقی وزیر سردار علی امین خان گنڈہ پور کی جانب سے بھی درخواست مارک کروائی کی سکول کا ماحول خراب کرنے والی معلمہ کو سکول سے تبدیل کیا جائے جس پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا،والدین نے حکام بالا سے درخواست کی کہ ایسی تند مزاج معلمہ کو سکول سے ہٹا یا جائے تاکہ بچیاں زیوز تعلیم سے آراستہ ہو سکیں کیونکہ جو ماحول سکول کا بنا ہوا ہے اس میں طالبات کا عمل حاصل کرنا دشوار ہوتا جا رہا ہے،

06/12/2019

ہر انسان اس طرح دنیا کے پیچھے بھاگتا ہے اس بات کو اتنی شیئر کریں

منظور پاشتین مکین میں نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کے فاتحہ خوانی میں
06/12/2019

منظور پاشتین مکین میں نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کے فاتحہ خوانی میں

آفسوس ناک خبر۔.  محمد اسلم ولد صاحب جان قوم بلوچ گرہ بلوچ بائی پاس پر تیز رفتاری سے موٹر سائیکل بھگا رہا تھا۔ جو کہ ہر ج...
06/12/2019

آفسوس ناک خبر۔.
محمد اسلم ولد صاحب جان قوم بلوچ گرہ بلوچ بائی پاس پر تیز رفتاری سے موٹر سائیکل بھگا رہا تھا۔ جو کہ ہر جمعہ پر بائی پاس پر ون ویلنگ ھوتی ھے۔ اس نوجوان کو پولیس نے روکنے کہ کوشش کی موٹر سائیکل کا بیلنس بگڑنے سے بائیک پل پر ٹکرائی اور نوجوان کو سر سینے پر چوٹیں آئی جو موقع پر ہی ہلاک ھوا

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکرٹری آر ٹی اے ڈیرہ اسماعیل خان صداقت اللہ نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈیرہ ...
06/12/2019

ڈیرہ اسماعیل خان:
سیکرٹری آر ٹی اے ڈیرہ اسماعیل خان صداقت اللہ نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے تمام پرائیویٹ سکول مالکان کو آگاہ کیا جارہا ہے کہ وہ فی الفور طلباء اور سٹاف کو لانے لے جانے والی ٹرانسپورٹ سے گیس سلنڈرہٹا لیں، کسی سکول کی گاڑی میں گیس سلنڈر لگانے کی اجازت نہیں دینگے۔ سیکرٹری آر ٹی صداقت اللہ نے کہا کہ طلباء کو سکول لانے اور لے جانے والی ٹرانسپورٹ پر طلباء کے بیگ لٹکانے اور طلباء کو چھتوں پر بیٹھانے کی سختی سے ممانعت ہے۔انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی کے نمائندوں سے بھی مشاورت ہوگی۔ انہوں نے تمام پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ کو مطلع کیا کہ وہ ان احکامات پر فی الفور عمل درآمد کو یقینی بنائیں بصورت دیگر مروجہ قوانین کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے گا

ڈی آئی خان میں فائرنگ ٹانک روڑ پر ظفرآباد کے قریب سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ انتہائی مطلوب دہشت گرد اب...
06/12/2019

ڈی آئی خان میں فائرنگ

ٹانک روڑ پر ظفرآباد کے قریب سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ انتہائی مطلوب دہشت گرد ابو بکر گرنیڈی اور غلام جیلانی کے مارے جانے کی اطلاع زرائع

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923438101152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Do news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Do news:

Share