Jeo news Prova

Jeo news Prova tasil Prova di awam

12/01/2024
12/01/2024
12/01/2024
Like comment share page plz
14/12/2023

Like comment share page plz

14/11/2023

Like comment share view plz

01/11/2023

امام مالک نے نافع سے ، انھوں نے زید بن عبداللہ سے ، انھوں نے عبداللہ بن عبدالرحمن بن ابوبکر صدیق سے ، انھوں نے نبی ﷺ کی اہلیہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں غٹاغٹ جہنم کی آگ بھر رہا ہے ۔‘‘

01/11/2023

آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رہے گی، ذرائع

23/10/2023

ڈیرہ اسماعیل خان/افسوسناک خبر
فتح موڑ کے پل پر موٹر سائکل گومل یونیورسٹی بس کے نیچے آگیا، ایک بندہ موقع پر جان بحق دو شدید زخمی،

16/10/2023

افسوس ناک خبر
تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں سگی بھانجی کو بھگا کر شادی رچانے والا ماموگرفتار
ذرائع

13/10/2023

تحصیل پروآ و تحصیل تونسہ کیلئے بری خبر حیات بھوچرہ کے قریب سی آر بی سی کا پرانہ شگاف ایک بار پھر پانی آتے ہی ٹوٹ گیا

13/10/2023

سی آر بی سی نہر ایک بار پھر ٹوٹ گئی کئی ماہ پھر انتظار کریں

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jeo news Prova posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share