Social Media Club - Dera

Social Media Club - Dera Social Media Club - Dera Official page.

23/09/2026
25/08/2026

سوشل میڈیا کلب ڈیرہ کی تقریب حلف وفاداری، مہمان خصوصی سابق وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور، تقریب سے حلف کے بعد صدر سوشل میڈیا کلب محمد زبیرشاہین خطاب کر رہے ہیں

اشیاء خورد نوش کی قیمتوں بارے کھلی کچہری کیوں نہیں ؟ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی قیمتیں بڑھانے والے تاجروں کیساتھ پرائس ریوی...
07/08/2026

اشیاء خورد نوش کی قیمتوں بارے کھلی کچہری کیوں نہیں ؟ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی قیمتیں بڑھانے والے تاجروں کیساتھ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس جہاں اشیاء خورد نوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی بجائے قیمتیں بڑھا دی گئیں، اور 20 روپے روٹی کا وزن کم کر دیا گیا، مٹھائی، گوشت، دودھ ، دہی ، چاول وغیرہ کی قیمتیں بڑھا دی گئیں،
سوال یہ ہے صوبائی حکومت عوامی مسائل بارے صوبہ بھر میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کراتی ہے جو اس مہنگائی کے دور میں عوام کا بنیادی مسئلہ مہنگائی دو وقت کا کھانا ہے اس پر مقامی انتظامیہ عوام سے رجوع کیوں نہیں کرتے کیوں کھلے میدان یا پارک میں عوام الناس کی موجودگی میں پرائس ریویو کنٹرول کمیٹی کا اجلاس نہیں بلاتے انکو بلایا جاتا ہے جو تاجر ایک دوسرے کا ریٹ زیادہ کراتے ہیں اور ستم ظریفی یہ کہ نرخنامہ پر عمل ویسے ہی نہیں ہوتا کئی گناہ مہنگی اشیاء پہلے ہی عوام کو ملتی ہیں

پاکستان کا بچہ بچہ گمنام سپاہی ہےبھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ پاکستان کے خلاف ہے۔ انہیں معرکۂ حق کو فراموش نہیں کرنا ...
07/07/2026

پاکستان کا بچہ بچہ گمنام سپاہی ہے
بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ پاکستان کے خلاف ہے۔ انہیں معرکۂ حق کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی گئی تو پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
پاکستان پائندہ باد

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Club - Dera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share