03/10/2025
اسسٹنٹ کمشنر پہاڑ پور کا احسن اقدام پہاڑپور اڈے پر فروٹ کے نرخ نامے کے لیے بورڈ نصب کر دیا جس پر صبح سویرے روزانہ کے فروٹ ریٹس لکھے جائیں گے۔
جو کہ عام شہری سودا لینے سے پہلے سرکاری ریٹ چیک کر لے گا تاکہ دوکانداروں کے خود ساختہ ریٹس سے روک جائے گا