SADA E Andleeb

SADA E Andleeb ہم دیں گے آپ کو انٹرٹینمنٹ وڈیو تو دیر کس بات کی ابھی فالو اور لائک کریں تاکہ سب سے پہلے آپ تک پہنچے نیو اپڈیٹ۔۔ شکریہ.

11/03/2026

بریکنگ نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان میں مسجد میں مبینہ زہریلا جوس پینے سے امام مسجد اور باپ بیٹوں سمیت 5 افراد کی حالت غیر

ڈیرہ بنوں روڈ پر پشہ پل کے قریب افسوسناک واقعہ؛ مسجد میں جوس پینے سے امام مسجد قاری عرفان (سکنہ لکی مروت) اور نمازیوں میں شامل 50 سالہ رسول جان وزیر، ان کے دو بیٹے 10 سالہ محمد، 25 سالہ رضوان اور 15 سالہ آصف کی حالت بگڑ گئی۔
متاثرین کے مطابق امام مسجد کو ان کے گاؤں لکی مروت سے کسی نے جوس بھیجا تھا، جسے پینے کے بعد سب کی طبیعت خراب ہو گئی۔ تمام متاثرین کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان میں5G سپیکٹرم کی نیلامی مکمل 595 میگا ہرٹز میں سے 480 فروخت ہو گئے، نیلامی سے مجموعی طور پر 507 ملین ڈالر ملےزون...
10/03/2026

پاکستان میں5G سپیکٹرم کی نیلامی مکمل
595 میگا ہرٹز میں سے 480 فروخت ہو گئے، نیلامی سے مجموعی طور پر 507 ملین ڈالر ملے
زونگ نے 110 ، یوفون نے 180 اور جاز نے 190 میگاہرٹز خرید لیئے، چیئرمین پی ٹی اے

آج 10 مارچ 2026 کو پاکستان میں 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کامیابی سے مکمل ہو گئی ہے۔

اس نیلامی میں تین بڑی موبائل کمپنیوں جاز، یوفون اور زونگ نے حصہ لیا اور اسپیکٹرم حاصل کیا۔

اس عمل سے حکومت پاکستان کو مجموعی طور پر تقریباً 507 ملین ڈالر کا ریونیو حاصل ہوا۔

پی ٹی اے کے مطابق جاز نے 190 میگا ہرٹز، یوفون نے 180 میگا ہرٹز اور زونگ نے 110 میگا ہرٹز اسپیکٹرم حاصل کیا۔

حکام کے مطابق آئندہ چند ماہ میں پاکستان کے بڑے شہروں میں مرحلہ وار 5 جی سروس متعارف کروائی جائے گی۔

جس سے انٹرنیٹ کی رفتار اور ڈیجیٹل سہولیات میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔
Ufone 4G Telenor Pakistan Jazz Zong

🙋*شکریہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور*🫡*شکریہ سردار سید جمیل شاہ زیدی* 🫡*شکریہ عوامی ایم پی اے...
09/03/2026

🙋*شکریہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور*
🫡*شکریہ سردار سید جمیل شاہ زیدی*
🫡*شکریہ عوامی ایم پی اے سردار کامران شاہ زیدی*
🫡*شکریہ سید مجتبیٰ شاہ نقوی*
🫡*شکریہ ماما غلام عباس حیدری*
،🫡*شکریہ بلال حسین المعروف مولی بلال بھائی*
🫡*شکریہ نعیم عندلیب لکھرا (پی ٹی آئی ورکرز)*

گزشتہ ڈیڑھ ماہ مٹھہ پور کلاں سے چوری شدہ ٹرانسفر کی جگہ پر نیا ٹرانسفر (50kv)فراہم کرنے پر ہم *سردار سید جمیل شاہ زیدی* کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنھوں نے *(بابائے روزگار) سردار علی امین گنڈاپور* سے بلکل نیا ٹرانسفر منگوا کر مٹھ پور کی عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا ہے
PTI Khyber Pakhtunkhwa Malik Khalid Lakhra Pti

04/03/2026
28/02/2026

⚫️: ایران🇮🇷 نیوز ایجنسی کو ہیک کر دیا گیا۔۔۔
کسی بھی خبر پر اعتماد نہ کرے
سواء اس کے کوئی ایران🇮🇷 کے منہ سے وہ خبر نہ سونے۔ پلیز اس خبر کو زیادہ شیئر کریں اور پروپیگنڈے کو ناکام بنائے

22/02/2026

رنگپور اڈے اور پہاڑ پور میں بہترین ٹیلر کون سا ہے ۔۔
اپنا فیورٹ ٹیلر کا نام بتائیں

16/02/2026

"Wait for the sunlight to hit.
"Morning in the jungle
Elephants

Excited to share that I just got recognized as one of Ali Amin Khan Gandapur's top fans! 🎉
11/02/2026

Excited to share that I just got recognized as one of Ali Amin Khan Gandapur's top fans! 🎉

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923480597750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADA E Andleeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SADA E Andleeb:

Share