Meri Awaz News

Meri Awaz News Current Affairs, Politics, Social And Environmental Problems and struggle for justice.

16/10/2025

*🕋 اپیل برائے ہدیہ 9 عدد قرآن مجید تجویدی (تاج کمپنی)*

ایک مسجد میں قرآنِ کریم کی تعلیم کے لیے 9 عدد تجویدی قرآنِ پاک (تاج کمپنی) کی ضرورت ہے۔
جو اہلِ ایمان اس نیک عمل میں حصہ لیں گے، انشاءاللہ اُن کے نامۂ اعمال میں ہر پڑھا گیا حرف، ہر ادا کی گئی تلاوت اور ہر سنایا گیا سبق بے شمار نیکیوں کا باعث بنے گا۔انشاءاللہ
🌸 آپ چاہیں تو یہ کارِ خیر اپنے مرحوم والدین، عزیزوں یا پیاروں کے ایصالِ ثواب کے لیے بھی کر سکتے ہیں۔یہ صدقۂ جاریہ اُن کی قبروں میں نور، رحمت اور مغفرت کا ذریعہ بنے گا۔
Easypaisa & Jazzcash
03414641750
Ghulam Yaseen
منجانب:سماج ویلفیئر آرگنائزیشن

قیدی نمبر 804 کو جیل میں 804 دن مکمل 💔
16/10/2025

قیدی نمبر 804 کو جیل میں 804 دن مکمل 💔

16/10/2025

‏🚨 کبھی مایوس نہیں کروں گا عمران خان کو آئین اور قانون کے مطابق رہا کروائیں گے۔

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

*CSS 2024 Final Result**سی ایس ایس  CSS 2024 کا رزلٹ جاری، امتحان میں 15 ہزار 602 امیدواروں نے حصہ لیا، 397 امیدوار  پاس...
16/10/2025

*CSS 2024 Final Result*

*سی ایس ایس CSS 2024 کا رزلٹ جاری، امتحان میں 15 ہزار 602 امیدواروں نے حصہ لیا، 397 امیدوار پاس ہوئے.*
*229 allocated huye hain*

16/10/2025

جمعیت علمائے اسلام نے سابقہ تمام جلسوں کے ریکارڈز توڑ دئیے۔۔
بیساکھی گراؤنڈ میں عوامی جم غفیر۔۔سبزی مندی سرکلر روڈ ٹانک اڈا روڈز پر شدید ٹریفک کا رش

مفتی کی تیسری پشت اسٹیج پر جلوہ افروز
16/10/2025

مفتی کی تیسری پشت اسٹیج پر جلوہ افروز

جمعیت علمائے اسلام کی کامیاب سوشل میڈیا کمپین کے اثرات
16/10/2025

جمعیت علمائے اسلام کی کامیاب سوشل میڈیا کمپین کے اثرات

گجرات:مریم نواز کی تصویر والا پرچم لگانے پر کالج کے پرنسپل کو وارننگ، آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت ، " ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ...
16/10/2025

گجرات:مریم نواز کی تصویر والا پرچم لگانے پر کالج کے پرنسپل کو وارننگ، آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت ، " ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز گجرات شعیب بٹ نے بی بی سی کو بتایا کہ کالج پرنسپل نے جواب طلبی کے بعد اپنا تحریری موقف ارسال کیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ وہ پنجاب میں مریم نواز شریف کے اقدامات سے بہت متاثر ہیں اور اسی لیے کالج کی عمارت پر مریم نواز کی تصویر والا جھنڈا نصب کیا گیا تھا۔" بی بی سی اردو کی رپورٹ

“ واحد رہنما جنہیں معلوم تھا کہ صدر ٹرمپ کو کیسے سنبھالنا ہے، وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف تھے۔ شہباز شریف نے صدر ٹ...
16/10/2025

“ واحد رہنما جنہیں معلوم تھا کہ صدر ٹرمپ کو کیسے سنبھالنا ہے، وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف تھے۔ شہباز شریف نے صدر ٹرمپ کی بہت زیادہ تعریف کی، ایک موقعے پر ٹرمپ نے اسٹیج کی جانب واپس آنا چاہا تو شہباز شریف نے انہیں روک دیا اور اپنی تقریر کا سلسلہ جاری رکھا”برطانوی اخبار دی گار ڈین کی رپورٹ

16/10/2025

تحریک انصاف اور تحریک لبیک نے کل بروز جمعہ خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہروں کی کال دے دی

عوامی سمندر بیساکھی گراؤنڈ مفتی کانفرنس میں زمین تنگ پڑھ گئی جمیعت کے جیالے اپنے قائد کے منتظر ۔۔۔صحافیوں کی بڑی تعداد م...
16/10/2025

عوامی سمندر بیساکھی گراؤنڈ مفتی کانفرنس میں زمین تنگ پڑھ گئی جمیعت کے جیالے اپنے قائد کے منتظر ۔۔۔
صحافیوں کی بڑی تعداد میڈیا کینٹیر پر چڑھ گئی

15/10/2025

دبنگ جوڑی کی دستار بندیاں کی گئی۔۔
سرکلSPسٹی علی حمزہ بٹ سرکلSDPOحافظ محمد عدنان کی DRC امد کے موقع پر نئی کابینہ نے دستاربندی کرائی اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے ساتھ دہشتگردوں کے ساتھ فرنٹ لائن پر لڑنے اور ڈیرہ اسماعیل خان کو تباہی سے بچانے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri Awaz News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share