𝘿𝙀𝙍𝘼 𝙒𝙀𝘽𝙎𝙄𝙏𝙀

𝘿𝙀𝙍𝘼 𝙒𝙀𝘽𝙎𝙄𝙏𝙀 ࿇⃝🔷ﷺ🔷⃝࿇
⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝ ⃝
✍️ ڈیرہ اسماعـِیل خان کا رجسٹرڈ نشریاتی اِدارہ ✍️

ڈیرہ اسماعیل خان : شور کوٹ سے لیکر سگو جنوبی تک بہت عرصے بعد بلیک ٹاپ روڈ بن گیا ،
27/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : شور کوٹ سے لیکر سگو جنوبی تک بہت عرصے بعد بلیک ٹاپ روڈ بن گیا ،

ڈیرہ اسماعیل خان داناسر ٹریفک حادثہآج داناسر، درازندہ کے مقام پر ایک افسوسناک روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ اطلاع کے مطابق ای...
26/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان داناسر ٹریفک حادثہ

آج داناسر، درازندہ کے مقام پر ایک افسوسناک روڈ ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ اطلاع کے مطابق ایک مزدا گاڑی جس میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے، بلوچستان کے علاقے خانوزئی سے ڈیرہ اسماعیل خان آرہی تھی۔ راستے میں داناسر کے مقام پر بریک فیل ہونے کے باعث یہ اندوہناک حادثہ رونما ہوا۔

اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر ریسپانس دیا۔ حادثے میں زخمی ہونے والے 03 افراد کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا گیا۔

ریسکیو ٹیم نے 07 جاں بحق افراد کی لاشیں بھی ریکور کیں، جن میں 05 خواتین، 01 مرد اور 01 بچہ شامل ہیں۔ تمام لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد ضابطے کے مطابق ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

زخمیوں کے نام:

دریا خان، عمر 27 سال

یوسف، عمر 10 سال

احمد، عمر 25 سال

مرحومین:
مجموعی طور پر 11 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں سے 07 کو ریسکیو 1122 جبکہ 04 کو مقامی ذرائع سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ مرحومین میں 05 خواتین، 1 بچہ اور ایک مرد شامل ہیں۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ نے اس افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

احسان خان
ترجمان، ریسکیو 1122 ڈیرہ اسماعیل خان

26/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان سبزی منڈی ،

23/09/2025

زنا پہلے عـقل کو پر شکل کو اور پھر نسل کو بگاڑ دیتا ہے ، اللّٰہ تعالٰی ہر مسلمان کو ایسے گناہ سے محفوظ رکھے ،

اور کوئی خدمت ، 😁
19/09/2025

اور کوئی خدمت ، 😁

18/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان ضلع لکی مروت عبدالخیل ومضفات میں گرج چمک کا سلسلہ جاری ہیں کئ مقامات پر ژالہ باری شروع ہیں ، 🌦️🌧️

17/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان : گھر میں جانوروں کو دھوپ میں کھڑا دیکھ کر بھائی نے اپنی 14سالہ بہن کو قـ،تل کردیا، مقدمہ درج ۔ تفصیل کمنٹ میں 👇

15/09/2025

ڈیرہ میں فحاشی پھیلانے والے ٹک ٹاکرز کیخلاف وکلاء میدان میں آگئے، سوشل میڈیا پر فحاشی پھیلانے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مایا بھائی، بشریٰ زہرہ و دیگر ٹک ٹاکرز کیخلاف کاروائی جاری ،

15/09/2025

خیبرپختونخوا میں ٹھنڈی ہواوں کا طاقتور سلسلہ آج سے داخل ھونے کا امکان اس دوران مختلف علاقوں میں شدید آندھی کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان 🌦️🌧️

ڈیرہ اسماعیل خان میں بے حیائی ٹک ٹاکروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ڈیرہ ویب سائٹ کی پوسٹ پر ڈی ایس پی عدنان کا ایکشن ، سوفٹ ...
13/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں بے حیائی ٹک ٹاکروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ڈیرہ ویب سائٹ کی پوسٹ پر ڈی ایس پی عدنان کا ایکشن ، سوفٹ وئیر اپڈیٹ دانی کنگ
ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
شکریہ ڈی ایس پی عدنان صاحب

13/09/2025

ڈیرہ اسماعیل خان ٹرامہ سنٹر سے ڈرامہ سنٹر بن چکا ہے ، چپڑاسی باپ بننے کی کوشش نہ کریں ، کدھر گیا سفید بالوں والا جو کہہ رہا تھا کہ ہسپتال کا نظام بالکل ٹھیک چل رہا ہیں ،

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘿𝙀𝙍𝘼 𝙒𝙀𝘽𝙎𝙄𝙏𝙀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share