Kpk EdunNews

Kpk EdunNews Social Media Service. For Education Latest News Only to Follow to send 40404.

18/04/2022

*اسلام علیکم*

*تمام گورنمنٹ ملازمین سے گزارش ھے کہ وہ اپنے اپنے email چیک کریں DRA کا message آیا ھوا ھےاپ کے account میں روقم آگئی ہیں میری طرف سے آپ سب کو بہت بہت مبارک ھو*

18/04/2022
18/04/2022
17/04/2022

- خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کی شام سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال .

۔ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام بونیر،مانسہرہ، اور ایبٹ آباد میں تیز اندھی اور بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- تیز آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے اور الرٹ رہنے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے شریف حسین

۔بارشوں اور ہواوں کا یہ سلسلہ جمعرات کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

۔ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور موسمی صورت حال سے باخبر رہے۔ تر جمان پی ڈی ایم اے

-پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے

۔ عوام کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 پر دیں۔ ترجمان پی ڈی
ایم اے

‎تیمور علی
‎میڈیا کوآرڈینیٹر (فوکل پرسن)
پی ڈی ایم اےخیبرپختونخوا

17/04/2022

*بریکنگ نیوز*
اکاؤنٹ آفس میں ڈی۔آئی۔خان کے اساتذہ کرام کا ڈی۔آر۔اے لگنا شروع ہوگیا ہے۔ اساتذہ کو میسج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس ماہ 27 تاریخ کو مارچ اور اپریل کا ڈی۔آر۔اے ملے گا

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk EdunNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share