Pakistan Weather Forecast

Pakistan Weather Forecast السلام علیکم
ہمارے پیج کا مقصد پاکستان کی عوام کو موسم ?

26/02/2025


آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چترال، بالائی و زیریں دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان تورغر، مہمند، باجوڑ، صوابی، #مردان، نوشہرہ، چارسدہ ، #پشاور، کرم کے اکثر علاقوں جبکہ #کوہاٹ ،ہنگو، کرک، لکی مروت، #بنوں، ڈی آئی خان، ٹانک، شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع بعض مقامات پر گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ بارش (بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری) کا امکان ہے۔
صوبے کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش،ژالہ باری،شدید برفباری کی توقع۔

28/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Udas Ali Hassan Chachar, Mir Hazar, Rashid Khan, Road Te Aja, Saif Lehri, Zafar Iqbal, M Murad Dars, Muhammad Rashid Qaisrani, Abu Sarfraz, فدا بلوچ, Mohammad Afazal Banbhan, Ubedullah Khan Siyal, Riaz Qureshi, Muhammed Riaz, CH Abrar Jut, Muhammad Nazim, Muhammad Tanveer Bhadda, Abdulhaq Khan, Asif Ktk, Saifullah Chachar, Azhar Awan, Muhammad Hussain, Ziaurhman Sherani, Sakahawat Sakahawat, Abdullah Soomro, Rafiq Arshad, Sohail Khan Solangi, Nazeer Ahmed Arain, Waqar Ali, Noman Ali, Rizwan Rizwan, Anwar Ul Haq, Imarn Ali Shar, Abuzar Mib, Ghulam Murtaza, Muhammad Imran Muhammad Imran, ربنواز ربنواز, Ibrahim Khalid Khan, Akhtar Khaskheli, Muhammad Nawaz, Tejmal Singh, دلبر دلبر, Hafiz Tariq Mahmood, Ali Nawaz Narejo, Javid Husan, Ahbdul Razzak, M Kashif Ali Taheeam, Aleem Talpur, شیر استاد سیبزئ, Abdul Hadi

28/02/2024

موسم اپ ڈیٹ:
مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ پاکستان پر کل سے اثر انداز ہوگا بلوچستان سندھ پنجاب خیبر پختون خواہ کشمیر گلگت بلتستان اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں ژالہ باری پہاڑوں پر برف باری کا امکان

بلوچستان:کی بات کی جائے تو اس دوران بیشتر علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں ذک باری پہاڑوں پر برف باری کا امکان کوئٹہ خضدار زیارت لسبیلہ آواران بارکھان جھل مگسی نوشکی کیچ پنجگور نصیر آباد جعفر آباد گوادر جیوانی تربت کوہلو چاغی قلات اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ژالہ باری کا امکان پہاڑوں پر زبردست برف باری کا امکان

سندھ:کی بات کی جائے تو 29 کی رات سے 1 مارچ کی رات تک گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے تیز بارش کا امکان کراچی حیدرآباد میرپورخاص لاڑکانہ نوابشاہ شہدادکوٹ جیکب آباد ٹھٹھہ بدین سجاول سکھر دادو مورو شکارپور اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے تیز بارشوں کا امکان ہے زیادہ امکانات 1مارچ تک ہیں

خیبر پختون خواہ:کی بات کی جائے تو اس دوران گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ۔ موسلادھار بارشوں کا امکان 29 کی رات سے 2 مارچ کے دوران بارشیں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان پشاور کوہاٹ بنوں لکی مروت ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک بونیر کرک دیر سوار شانگلہ ہری پور ہزارہ ایبٹ آباد مردان صوابی ہنگو کرم ایجنسی باجوڑ ایجنسی میرعلی میران شاہ رزمک اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں ژالہ باری پہاڑوں پر برف باری کا امکان

گلگت بلتستان سکردو چترال ناران کاغان مظفر آباد بالاکوٹ راولاکوٹ باغ میرپور آزاد کشمیر بھمبر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش پہاڑوں پر زبردست برف باری کا امکان

پنجاب الرٹ:کی بات جائے تو اس دوران شدید گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ۔ موسلادھار بارشوں ژالہ باری کا امکان پنڈی اسلام آباد اٹک چکوال میانوالی تلاگنگ کلر سیداں سیالکوٹ جہلم کھاریاں وزیر آباد حافظ آباد نارووال گجرات گجر خان لالہ موسیٰ اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ معتدل سے تیز بارشوں ساتھ موسلادھار بارشوں ژالہ باری کا بھی امکان

20/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Iqbal Khan, Rauf Khan, Shahzad Ali, Abbas Baig, Aman Shah, Adeel Bilal, Farhan Haider, Muhammad Asif, نصراللہ نصراللہ, Muhammad Nazim, Ch Asad Ranjha, Ashraf Ali Soomro, Qasim Qasim, Muhammad Haseeb, Zaib Jaa, Sanaullah Rajar, Rustam Ali, Muhammad Iqbal Muhammad Iqbal, Kamran Khan, جامشد اعمد, Mansoor Ali Laghari, محمدنواز محمدنواز, Tariq Bilal, Asmt Ullah, M Yaqoob Awan, Danish Awan

01/10/2023

موسم اپ ڈیٹ:
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ہے پنجاب سندھ بلوچستان خیبر پختون خواہ کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف اور خشک ہے اگلے 5 سے 6 دن بھی موسم صاف خشک رہے گا بارشوں کا فلحال کوئی امکان نہیں ہے

حالیہ سلسلے کی بدولت پنجاب خیبر پختون خواہ کے علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی ہے دن اور رات کے درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری کمی ہوئی ہے.

پاکستان کے بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا اگلے 5 سے 6 دن موسم صاف اور خشک رہے گا درجہ حرارت میں دن بہ دن کمی کا امکان گرمی کی اب کوئی لہر کا امکان نہیں ہے...

پورے پاکستان میں 20 ستمبر سے  شدید بارشوں کی پیشگوئی۔واللہ اعلم۔
10/09/2023

پورے پاکستان میں 20 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی۔
واللہ اعلم۔

09/09/2023

السلام علیکم

موسم اپڈیٹ

گرمی کی ایک لہر 7 ستمبر سے شروع ہوچکی ہے آج سے 13 ستمبر تک ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا اس دوران گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند ایک مقامات پر هلکی بارش هوسکتی ہے.

مون سون ہواؤں کا ایک آخری سلسلہ 15 یا 16 ستمبر کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں شروع هوسکتا ہے جس کی اپڈیٹ وقت قریب آنے پر دی جائے گی ...

04/09/2023

السلام علیکم

متوقع موسم کی صورتحال

کل 5 ستمبر بروز منگل کو ملک کے مختلف بالائی علاقوں میں بارش کی توقع ہے تفصیل کے مطابق 5 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا آزاد کشمیر شمالی پنجاب اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان هے. اس بالائی پنجاب خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں کہیں کہیں موسلادھار بارش بھی ممکن ہے..

اس دوران کوه سلیمان اور جنوب مغربی پنجاب یعنی ڈیره غازی خان ڈویژن کے چند مقامات پر بارش کے امکانات بن سکتے ہیں.

ملک کے دیگر بیشتر علاقوں میں فی الحال موسم زیاده تر خشک اور گرم رہے گا 7 سے سے 11 ستمبر کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی ایک درمیانی لہر متوقع ہے.

دوسری جانب خلیج بنگال میں ہوا کا ایک کم دباؤ بننے جارہا ہے جو رواں ہفتے کے اختتام تک بھارت کے وسطی اور مغربی علاقوں تک بارشوں کا باعث بنے گا یعنی آنے والے دنوں میں برسغیر میں مون سون کی واپسی ہونے جارہی ہے امید کی جارہی ہے کہ وسط ستمبر کے دوران مون سون بارشوں کا ایک آخری اسپیل پاکستان کو بھی متاثر کرسکتا ہے تاہم اس متعلق فی الحال حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا ہے اس متعلق وقتأ فوقتأ اپڈیٹ دیتے رپیں گے.

02/09/2023

السلام علیکم

اپڈیٹ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا. کمزور مغربی ہواؤں کے زیر اثر شمالی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر آج سے 4 ستمبر کے دوران بارش ہوسکتی ہے.
5 ستمبر کو شمالی خیبرپختونخوا گلگت بلتستان آزاد کشمیر اور انتہائی شمالی پنجاب اور اسلام آباد میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں بارش ممکن ہے.

ملک کے بیشتر جنوبی اور وسطی علاقوں میں فی الحال اگلے ایک ہفتے تک بھی موسم خشک اور گرم رہے گا.

26/08/2023

ڈیرہ غازی خان اور اس کے مضافاتی علاقوں میں اس وقت تیز باش جاری۔۔۔

26/08/2023

ملتان میں آج تھوڑی دیر پہلے ہونی والی موسلادھار بارش کے مناظر ۔۔۔۔🌧️🌨️

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923316364548

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Weather Forecast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share