Damaan Times دامان ٹائمز

Damaan Times دامان ٹائمز Like and Follow my page Times

04/03/2025

#منگل
03 رمضان المبارک 1446ھ
04 مارچ 2025ء
20 پھاگن 2082ب

ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات
اختتام سحری 5:18
طلوع آفتاب 6:37
زوال 12:30
عصر 4:41
افطار 6:19
عشاء 7:42

03/03/2025

کچھ لوگ جب رمضان میں مساجد کو بھرا ہوا دیکھتے ہیں تو ناگواری کا اظہار کرتے ہیں اور کہتے ہیں: "یہ لوگ رمضان سے پہلے کہاں تھے؟"
یاد رکھیں! یہ لوگ آپ کے گھر نہیں، بلکہ اللہ کے گھر آئے ہیں، اور وہ آپ سے کچھ نہیں، بلکہ اللہ کی رحمت کے طلبگار ہیں۔

03/03/2025

جب تم اللہ کی چاہ کو اپنا لیتے ہو، پھر تمہاری چاہتیں اس کی رضا بن جاتی ہیں۔ ❤️ 💯

03/03/2025

اہم اطلاع برائے بینک صارفین

تمام معزز صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج بروز سوموار تمام بینک بند رہیں گے۔

مزید برآں، سیونگ اکاؤنٹ پر زکوة کی کٹوتی کی جائے گی۔

خصوصی طور پر دور دراز علاقوں، خاص طور پر وزیرستان سے تعلق رکھنے والے حضرات جو تنخواہ یا پنشن وصول کرنے آتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ غیر ضروری تکلیف سے بچنے کے لیے بینک آنے سے پہلے اس اطلاع کو مدنظر رکھیں۔

شکریہ!

03/03/2025

#سوموار
02 رمضان المبارک 1446ھ
03 مارچ 2025ء
19 پھاگن 2082ب

ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات
اختتام سحری 5:19
طلوع آفتاب 6:39
زوال 12:30
عصر 4:41
افطار 6:18
عشاء 7:42

31/01/2025

*جمعتہ المبارک*
01 شعبان المعظم 1446ھ
31 جنوری 2025ء
18 ماگھ 2082ب
*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 5:50
طلوع آفتاب 7:08
زوال 12:31
عصر 4:17
غروب آفتاب 5:55
عشاء 7:18

28/01/2025

#منگل
27 رجب المرجب 1446ھ
28 جنوری 2025ء
15 ماگھ 2082ب

ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات
آذان فجر 5:52
طلوع آفتاب 7:10
زوال 12:30
عصر 4:15
غروب آفتاب 5:52
عشاء 17:16

*ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔*ریسکیو حک...
27/01/2025

*ملتان کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس سے بھرا باؤزر دھماکے سے پھٹ گیا، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔*

ریسکیو حکام کے مطابق ایل پی جی باؤزر میں دھماکے سے آگ لگ گئی اور باؤزر پھٹنے سے ٹکڑے قریبی آبادی پر جا گرے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد آگ بجھا دی گئی ، آگ بجھانے میں 10سے زائد گاڑیوں نے حصہ لیا اور فوم بھی استعمال کی گئی ۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ سے 2 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوئے ، نشتر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ، ملحقہ آبادیوں میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے مطابق جائے حادثہ اور اطراف میں بجلی اور گیس کی فراہمی بند کر دی گئی جبکہ ملتان مظفرگڑھ روڈ کو اب ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

27/01/2025

#سوموار
26رجب المرجب 1446ھ
27 جنوری 2025ء
14 ماگھ 2082ب

ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات
آذان فجر 5:52
طلوع آفتاب 7:10
زوال 12:30
عصر 4:14
غروب آفتاب 5:50
عشاء 17:115

26/01/2025

*اتوار*
25 رجب المرجب 1446ھ
26 جنوری 2025ء
13 ماگھ 2082ب
*ڈیرہ اسماعیل خان میں نمازوں کے اوقات*
آذان فجر 5:52
طلوع آفتاب 7:11
زوال 12:30
عصر 4:13
غروب آفتاب 5:50
عشاء 7:14

25/01/2025

اچھی خبر
ماہ فروری کے پہلے ھفتے ميں خيبرپختونخوا کے تمام علاقوں ميں ايک اچھی بارش اور پہاڑوں پر شديد برفباری کا امکان

30/12/2023

درابن كلان
درابن اور مضافات میں دھند کا راج سردی میں اضافہ جبکہ ناروا اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی بدستور جاری

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923339953929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Damaan Times دامان ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Damaan Times دامان ٹائمز:

Share