23/11/2025
ڈیرہ اسماعیل خان گاہک سے قرض کے پیسے واپس مانگنے پر دوکاندار ق تل
گرڈ روڈ پر واقع حاجی سپر سٹور کے نوجوان مالک نے گاہک سے جب اپنا ادھار طلب کیا تو قاتل موٹر کار اور موٹرسائیکل پر سوار ساتھیوں کے ہمراہ دکان پر حملہ آور ہوئے۔ ملزمان نے فائ رنگ کرکے دوکان مالک انعام کو قت ل کردیا۔ ورادت کے بعد ملزمان نے اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل وہیں چھوڑدی اور موقع واردات سے فرار ہو گئے ،لواحقین و اہلیان علاقہ نے قات لوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا .